"مجموعہ کلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 20: سطر 20:


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
[[:زمرہ: مجموعہ کلام | کچھ اہم مجموعہ ہائے کلام کا تعارف ]]


[[ مجموعہ کلام ]] | [[کلیات ]] | [[دیوان ]]
[[ مجموعہ کلام ]] | [[کلیات ]] | [[دیوان ]]

نسخہ بمطابق 21:22، 9 جولائی 2017ء

ایک ہی شاعر کی شاعری پر مشتمل کتاب کو کہتے ہیں ۔ یاد رکھنے کی باتیں یہ ہیں کہ

  • مجموعہ کلام میں تمام کی تمام شاعری ایک ہی شاعر کی ہوتی ہے ۔
  • دیوان کی طرح کلاموں کی کوئی مخصوص ترتیب ضروری نہیں ۔
  • اس میں کلیات کی طرح ضروری نہیں کہ شاعر کا تمام کلام پیش کیا گیا ہو ۔

حمدیہ مجموعہ کلام

اگرچہ ایسے مجموعہ کلام بہت کم دیکھنے میں آتے ہیں کہ جن میں تمام تمام کے کلام شان ِ رب ذوالجلال کو بیان کر رہے ہوں ۔ لیکن اس کی مثالیں موجود ہیں ۔ مظفر وارثی کے حمدیہ مجموعہ کلام لا شریک کےبارے کہا جاتا ہے کہ پہلا حمدیہ مجموعہ ہے ۔ راجا رشید محمود وہ پہلے خوش نصیب شاعر ہیں جنہیں حمدیہ کلیات پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔

نعتیہ مجموعہ کلام

نعتیہ مجموعہ کلام وہ مجموعہ کلام ہے جس میں تمام تخلیقات کا موضوع نعت ہو ۔ تاہم اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ نعتیہ مجموعہ ہائے کلام میں اظہار تشکر کے لیے حمد اور اور بزرگوں کی کچھ منقبتیں بھی ڈال دی جاتی ہیں ۔

کچھ اہم نعتیہ مجموعوں کا تعارف اس ربط پر دستیاب ہے : مجموعہ ہائے کلام

مزید دیکھیے

کچھ اہم مجموعہ ہائے کلام کا تعارف

مجموعہ کلام | کلیات | دیوان