"مجموعہ کلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
ایک ہی شاعر کی شاعری پر مشتمل کتاب  
ایک ہی شاعر کی شاعری پر مشتمل کتاب کو کہتے ہیں ۔ یاد رکھنے کی باتیں یہ ہیں کہ
 
*  مجموعہ کلام میں تمام کی تمام شاعری ایک ہی شاعر کی ہوتی ہے ۔
 
* مجموعہ کلام میں شاعری کی ہر ہئیتی صنف مثلا [[غزل]]، [[نظم]]، [[رباعی]]، [[ہائیکو ]]،[[فرد ]] وغیرہ اکٹھی کی جا سکتی ہیں ۔
 
* [[دیوان]] کی طرح کلاموں کی کوئی مخصوص ترتیب ضروری نہیں ۔
 
* اس میں [[کلیات ]] کی طرح ضروری نہیں کہ  شاعر کا تمام کلام پیش کیا گیا ہو ۔
 
=== حمدیہ مجموعہ کلام ===
 
اگرچہ ایسے مجموعہ کلام بہت کم دیکھنے میں آتے ہیں کہ جن میں تمام تمام کے کلام شان ِ رب ذوالجلال کو بیان کر رہے ہوں ۔ لیکن اس کی مثالیں موجود ہیں ۔ [[مظفر وارثی ]] کے حمدیہ مجموعہ کلام [[لا شریک ]] کےبارے کہا جاتا ہے کہ پہلا حمدیہ مجموعہ ہے ۔ [[راجا رشید محمود]] میں خوش نصیب شاعر ہیں جنہیں حمدیہ کلیات پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔
 
=== نعتیہ مجموعہ کلام ===
 
نعتیہ مجموعہ کلام وہ مجموعہ کلام ہے جس میں تمام تخلیقات کا موضوع [[نعت ]] ہو ۔ تاہم اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ نعتیہ مجموعہ ہائے کلام میں اظہار تشکر کے لیے [[حمد]] اور اور بزرگوں کی کچھ [[منقبتیں ]] بھی ڈال دی جاتی ہیں ۔
 
کچھ اہم نعتیہ مجموعوں کا تعارف اس ربط پر دستیاب ہے : [[:زمرہ: مجموعہ کلام ]]
 
=== مزید دیکھیے ===
 
[[ مجموعہ کلام ]] | [[کلیات ]] | [[دیوان ]]
 
 
 
 




[[دیوان]] | [[کلیات ]] | [[مجموعہ کلام ]]
[[دیوان]] | [[کلیات ]] | [[مجموعہ کلام ]]

نسخہ بمطابق 19:46، 9 جولائی 2017ء

ایک ہی شاعر کی شاعری پر مشتمل کتاب کو کہتے ہیں ۔ یاد رکھنے کی باتیں یہ ہیں کہ

  • مجموعہ کلام میں تمام کی تمام شاعری ایک ہی شاعر کی ہوتی ہے ۔
  • دیوان کی طرح کلاموں کی کوئی مخصوص ترتیب ضروری نہیں ۔
  • اس میں کلیات کی طرح ضروری نہیں کہ شاعر کا تمام کلام پیش کیا گیا ہو ۔

حمدیہ مجموعہ کلام

اگرچہ ایسے مجموعہ کلام بہت کم دیکھنے میں آتے ہیں کہ جن میں تمام تمام کے کلام شان ِ رب ذوالجلال کو بیان کر رہے ہوں ۔ لیکن اس کی مثالیں موجود ہیں ۔ مظفر وارثی کے حمدیہ مجموعہ کلام لا شریک کےبارے کہا جاتا ہے کہ پہلا حمدیہ مجموعہ ہے ۔ راجا رشید محمود میں خوش نصیب شاعر ہیں جنہیں حمدیہ کلیات پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔

نعتیہ مجموعہ کلام

نعتیہ مجموعہ کلام وہ مجموعہ کلام ہے جس میں تمام تخلیقات کا موضوع نعت ہو ۔ تاہم اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ نعتیہ مجموعہ ہائے کلام میں اظہار تشکر کے لیے حمد اور اور بزرگوں کی کچھ منقبتیں بھی ڈال دی جاتی ہیں ۔

کچھ اہم نعتیہ مجموعوں کا تعارف اس ربط پر دستیاب ہے : زمرہ: مجموعہ کلام

مزید دیکھیے

مجموعہ کلام | کلیات | دیوان




دیوان | کلیات | مجموعہ کلام