"قمر الزماں اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(ایک دوسرے صارف 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 3: سطر 3:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: بھارت ]]




علقمرالزماںاعظمی کا تعلق [[:زمرہ: بھارت | ہندوستان]] کے تاریخی شہر اعظم گڑھ سے ہے ۔آپ قصبہ خالص پور میں[[23 مارچ]] [[1946]]  کو پیدا ہوئے ۔ والدین نے مکمل اسلامی طرز پر تربیت کا فریضۂ خیر انجام دیا ۔ ابتدائی تعلیم کے بعد اعلیٰ تعلیم جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں حاصل کی۔ جلالۃ العلم حضور حافظِ ملت علیہ الرحمہ کی فیض بخش آغوشِ تربیت میں رہ کر علومِ دینیہ کی تکمیل کی ۔[[مصطفی رضا نوری بریلوی]] سے شرفِ بیعت حاصل کیا اور فیضانِ عزیزی و نوری کے زیرِ سایا آپ نے اپنا رہِ وارِ فکر تبلیغِ دین ، تزکیۂ نفس اور طہارتِ قلبی کی طرف موڑا؛ اپنے مواعظِ حسنہ اور ملفوظاتِ عظیمہ کے ذریعہ پوری دنیا میں آپ بے پناہ مقبول ہیں ۔قمرالزماںاعظمی صاحب کی ذات گوناگوں خصوصیات کا عطر مجموعہ ہے۔ آپ صاحبِ قلم بھی ہیں اور شعلہ بیان مقرر بھی۔ مفکر و مدبر بھی اور بافیض معلم و ادیب بھی ۔ ساتھ ہی ساتھ بلند پایہ شاعر بھی……
قمر الزماں اعظمی کا تعلق [[:زمرہ: بھارت | ہندوستان]] کے تاریخی شہر اعظم گڑھ سے ہے ۔آپ قصبہ خالص پور میں[[23 مارچ]] [[1946]]  کو پیدا ہوئے ۔ والدین نے مکمل اسلامی طرز پر تربیت کا فریضۂ خیر انجام دیا ۔ ابتدائی تعلیم کے بعد اعلیٰ تعلیم جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں حاصل کی۔ جلالۃ العلم حضور حافظِ ملت علیہ الرحمہ کی فیض بخش آغوشِ تربیت میں رہ کر علومِ دینیہ کی تکمیل کی ۔[[مصطفی رضا نوری بریلوی]] سے شرفِ بیعت حاصل کیا اور فیضانِ عزیزی و نوری کے زیرِ سایا آپ نے اپنا رہِ وارِ فکر تبلیغِ دین ، تزکیۂ نفس اور طہارتِ قلبی کی طرف موڑا؛ اپنے مواعظِ حسنہ اور ملفوظاتِ عظیمہ کے ذریعہ پوری دنیا میں آپ بے پناہ مقبول ہیں ۔قمرالزماںاعظمی صاحب کی ذات گوناگوں خصوصیات کا عطر مجموعہ ہے۔ آپ صاحبِ قلم بھی ہیں اور شعلہ بیان مقرر بھی۔ مفکر و مدبر بھی اور بافیض معلم و ادیب بھی ۔ ساتھ ہی ساتھ بلند پایہ شاعر بھی……


=== مجموعہ کلام ===
=== مجموعہ کلام ===
سطر 15: سطر 16:


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 2 }}
[[مصطفیٰ رضا نوری ]]
{{ باکس 1 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 19:07، 20 مارچ 2018ء

Naat Kainaat qamar uz zaman.jpg


قمر الزماں اعظمی کا تعلق ہندوستان کے تاریخی شہر اعظم گڑھ سے ہے ۔آپ قصبہ خالص پور میں23 مارچ 1946 کو پیدا ہوئے ۔ والدین نے مکمل اسلامی طرز پر تربیت کا فریضۂ خیر انجام دیا ۔ ابتدائی تعلیم کے بعد اعلیٰ تعلیم جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں حاصل کی۔ جلالۃ العلم حضور حافظِ ملت علیہ الرحمہ کی فیض بخش آغوشِ تربیت میں رہ کر علومِ دینیہ کی تکمیل کی ۔مصطفی رضا نوری بریلوی سے شرفِ بیعت حاصل کیا اور فیضانِ عزیزی و نوری کے زیرِ سایا آپ نے اپنا رہِ وارِ فکر تبلیغِ دین ، تزکیۂ نفس اور طہارتِ قلبی کی طرف موڑا؛ اپنے مواعظِ حسنہ اور ملفوظاتِ عظیمہ کے ذریعہ پوری دنیا میں آپ بے پناہ مقبول ہیں ۔قمرالزماںاعظمی صاحب کی ذات گوناگوں خصوصیات کا عطر مجموعہ ہے۔ آپ صاحبِ قلم بھی ہیں اور شعلہ بیان مقرر بھی۔ مفکر و مدبر بھی اور بافیض معلم و ادیب بھی ۔ ساتھ ہی ساتھ بلند پایہ شاعر بھی……

مجموعہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

خیابان ِ مدحت

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات