"غلام رسول قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 13: سطر 13:
<blockquote>
<blockquote>
مولانا غلام رسول قادری کا شمار قادرالکلام شعرائے کرام میں ہوتا ہے۔ آپ کا حمد و نعت پر مشتمل کلام مقبول بارگاہ ہے۔ آپ کی کہی گی مناقب بھی مقبول عام ہیں۔ آپ کا مزاج حمد و نعت اور مناقب سے خصوصی مناسبت رکھتا ہے۔ آپ کی نعتیہ شاعری جذب و اثر سے پُر ہے۔ سلاست و روانی آپ کے کلام کی بنیادی خصوصیات ہیں۔ آپ کی کہی مشہورِ زمانہ حمد تقریباً محافل کی زینت ہوتی ہے۔  

</blockquote>

==== نمونہ کلام ====
==== نمونہ کلام ====
سطر 18: سطر 20:
کون و مکاں میں ہے اللہ، دونوں جہاں میں ہے اللہ
کون و مکاں میں ہے اللہ، دونوں جہاں میں ہے اللہ

جسم میں جاں میں ہے اللہ لا اِلٰہ اِلا اللہ
جسم میں جاں میں ہے اللہ لا الہ الا اللہ

کھل جائیں در جنت کے دوزخ کی سب آگ بجھے
کھل جائیں در جنت کے دوزخ کی سب آگ بجھے

دل سے کوئی اک بار کہے لا اِلٰہ اِلا اللہ
دل سے کوئی اک بار کہےلا الہ الا اللہ

آپ کا قصیدۂ مدحیہ بہت مشہور و مقبول ہے۔ آپ کا کلامِ نعتیہ زبان زدِ خلائق ہے۔
آپ کا قصیدۂ مدحیہ بہت مشہور و مقبول ہے۔ آپ کا کلامِ نعتیہ زبان زدِ خلائق ہے۔
سطر 43: سطر 45:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

[[شائق دہلوی ]] | [[ راقب قصوری ]] | [[محسن کاکوروی]] | [[ادیب رائے پوری ]] | [[ظہور الحق ظہور ]] | [[غلام رسول قادری ]] | [[ عنبر شاہ وارثی ]]
==== صاحب کلیات نعت گو شعراء ====
 
[[شائق دہلوی ]] | [[ راقب قصوری ]] | [[محسن کاکوروی]] | [[ادیب رائے پوری ]] | [[ظہور الحق ظہور ]] | [[غلام رسول قادری ]] | [[ عنبر شاہ وارثی ]] | [[ راسخ عرفانی ]] | [[ وحید الحسن ہاشمی ]] | [[رووف امروہوی ]] | [[منور بدایونی ]]  | [[ اظہر علی خان ]] | [[عبدالستار نیازی ]] | [[اعجاز رحمانی ]] | [[اقبال عظیم ]] | [[عابد سعید عابد ]] | [[شاعر علی شاعر ]] | [[صائم چشتی ]] | [[ بیدم وارثی ]] | [[ مظہر الدین مظہر ]] | [[ریاض سہروردی]] | [[انصار الہ آبادی ]] | [[نذر محمد راہی ]] | [[ محمد علی ظہوری ]]

=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===
[[نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد]]

حالیہ نسخہ بمطابق 20:28، 30 اگست 2017ء

پیدائشی نام محمد غلام رسول، تخلص غلامؔ اور قادری نسبت ہے۔ جب کہ شہرت مولانا غلام رسول قادری کے حوالے سے ہے۔ ۱۳۰۶ھ مطابق جولائی ]]1886[[ء میں صدر کراچی (سندھ) میں پیدا ہوئے۔

نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ڈاکٹر شہزاد احمد لکھتے ہیں

مولانا غلام رسول قادری کا شمار قادرالکلام شعرائے کرام میں ہوتا ہے۔ آپ کا حمد و نعت پر مشتمل کلام مقبول بارگاہ ہے۔ آپ کی کہی گی مناقب بھی مقبول عام ہیں۔ آپ کا مزاج حمد و نعت اور مناقب سے خصوصی مناسبت رکھتا ہے۔ آپ کی نعتیہ شاعری جذب و اثر سے پُر ہے۔ سلاست و روانی آپ کے کلام کی بنیادی خصوصیات ہیں۔ آپ کی کہی مشہورِ زمانہ حمد تقریباً محافل کی زینت ہوتی ہے۔

نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کون و مکاں میں ہے اللہ، دونوں جہاں میں ہے اللہ

جسم میں جاں میں ہے اللہ لا الہ الا اللہ

کھل جائیں در جنت کے دوزخ کی سب آگ بجھے

دل سے کوئی اک بار کہےلا الہ الا اللہ

آپ کا قصیدۂ مدحیہ بہت مشہور و مقبول ہے۔ آپ کا کلامِ نعتیہ زبان زدِ خلائق ہے۔

دو جہاں میں ہے رواں سکہ رسول اللہ کا

دونوں عالم پڑھتے ہیں کلمہ رسول اللہ کا

آپ سلطان الرسل ہیں اور ختم الانبیا

کیا بیاں انساں سے ہو رُتبہ رسول اللہ کا

کلیات قادری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کلیات قادری کے تعارف کے لیے یہاں کلک کریں

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بروز منگل ۱۸؍جمادی الاوّل۱۳۹۱ھ مطابق 13 جولائی 1971ء میں کراچی میں وصال ہوا۔ قادری مسجد سولجر بازار کراچی میں مدفون ہیں۔ نشترپارک کراچی میں آپ کی نمازِ جنازہ حضرت حافظ یوسف علی جے پوری المعروف عزیز پاکستانی، عزیز الاولیاء نے پڑھائی

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صاحب کلیات نعت گو شعراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شائق دہلوی | راقب قصوری | محسن کاکوروی | ادیب رائے پوری | ظہور الحق ظہور | غلام رسول قادری | عنبر شاہ وارثی | راسخ عرفانی | وحید الحسن ہاشمی | رووف امروہوی | منور بدایونی | اظہر علی خان | عبدالستار نیازی | اعجاز رحمانی | اقبال عظیم | عابد سعید عابد | شاعر علی شاعر | صائم چشتی | بیدم وارثی | مظہر الدین مظہر | ریاض سہروردی | انصار الہ آبادی | نذر محمد راہی | محمد علی ظہوری

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد