عزیز حاصل پوری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:07، 11 مئی 2023ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
تعارف : نعت ریسرچ سنٹر، کراچی
عزیز حاصل پوری
عزیز حاصل پوری 31دسمبر1917ء کو ملتان میں پیداہوئے۔آپ کے والد روزگار کے سلسلے میں حاصل پور چلے گئے جہاں سے عزیز حاصل پوری نے پرائمری اورمڈل کی تعلیم حاصل کی۔آپ نے کم عمری میں شاعری کا آ غاز کیا۔1940ء میں ملتان واپس آنے کے بعد یہیں قیام کیا اور نعت کو ذریعہ اظہاربنایا۔عزیز حاصل پوری کے نعتیہ مجموعوں میں ’’ جامع نور‘‘،’’ جمال نور‘‘ ،’’تضمین مبین‘‘، ’’صحیفہ نور‘‘ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ غزل کے مجموعے ’’ بہار تغزل‘‘ اور ’’ کشت زار غزل‘‘ کے نام سے شائع ہوئے۔11مئی 1985ء کو آپ کا انتقال ہوا۔
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |