"عزیز حاصل پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(«{{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء تعارف : نعت ریسرچ سنٹر انٹرنیشنل === عزیز حاصل پوری === عزیز حاصل پوری 31دسمبر1917ء کو ملتان میں پیداہوئے۔آپ کے والد روزگار کے سلسلے میں حاصل پور چلے گئے جہاں سے عزیز حاصل پوری نے پرائمری اورم...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
{{ٹکر 1}}

تعارف : [[نعت  ریسرچ سنٹر انٹرنیشنل]]
تعارف : [[نعت  ریسرچ سنٹر انٹرنیشنل]]
سطر 9: سطر 10:

عزیز حاصل پوری [[31دسمبر]][[1917]]ء کو [[ملتان ]]میں پیداہوئے۔آپ کے والد روزگار کے سلسلے میں حاصل پور چلے گئے جہاں سے عزیز حاصل پوری نے پرائمری اورمڈل کی تعلیم حاصل کی۔آپ نے کم عمری میں شاعری کا آ غاز کیا۔[[1940]]ء میں ملتان واپس آنے کے بعد یہیں قیام کیا اور نعت کو ذریعہ اظہاربنایا۔عزیز حاصل پوری کے نعتیہ مجموعوں میں ’’ [[جامع نور]]‘‘،’’ [[جمال نور]]‘‘ ،’’[[تضمین مبین]]‘‘، ’’[[صحیفہ نور]]‘‘ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ غزل کے مجموعے ’’ بہار تغزل‘‘ اور ’’ کشت زار غزل‘‘ کے نام سے شائع ہوئے۔[[11مئی]] [[ 1985]]ء کو آپ کا انتقال ہوا۔

{{ٹکر 2}}

نسخہ بمطابق 18:06، 11 مئی 2023ء

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

تعارف : نعت ریسرچ سنٹر انٹرنیشنل

عزیز حاصل پوری

عزیز حاصل پوری 31دسمبر1917ء کو ملتان میں پیداہوئے۔آپ کے والد روزگار کے سلسلے میں حاصل پور چلے گئے جہاں سے عزیز حاصل پوری نے پرائمری اورمڈل کی تعلیم حاصل کی۔آپ نے کم عمری میں شاعری کا آ غاز کیا۔1940ء میں ملتان واپس آنے کے بعد یہیں قیام کیا اور نعت کو ذریعہ اظہاربنایا۔عزیز حاصل پوری کے نعتیہ مجموعوں میں ’’ جامع نور‘‘،’’ جمال نور‘‘ ،’’تضمین مبین‘‘، ’’صحیفہ نور‘‘ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ غزل کے مجموعے ’’ بہار تغزل‘‘ اور ’’ کشت زار غزل‘‘ کے نام سے شائع ہوئے۔11مئی 1985ء کو آپ کا انتقال ہوا۔

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659