عربی نعت ۔ سید آزاد بلگرامی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:32، 29 مارچ 2018ء از سید عرفان عرفی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2 {{ ٹکر 1 }} مضمون نگار: نعت گو: آزادؔ بلگرامی | علامہ سید...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

مضمون نگار: علامہ سید آزادؔ بلگرامی

مطبوعہ: دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2


فَکُنّ اَنتَفیِ یَومِِ یَلُوذُکَ الوَریٰ

یَا رَحمۃ لِّلعَالَمِینَ جَزَآئی

ترجمہ : اس دن جب ایک خلقت آپ کی پناہ ڈھونڈے گی آپ رحمت اللعالمیں میری جزا بن جائیے ۔

علامہ سیدآزادؔ بلگرامی رحمۃ اللہ علیہ

نعت رسول مقبول ﷺ


رُوحیِ الفِدآئُ لِرَوضۃِِ قُدسِیّۃٍ

مَملُؤۃِِ بِلِطاَفۃِِ وّ صَفَائٖ

نَظرُ الحَبِیبِِ اِلَی الغَرِیبِ عِنَایۃً

نَظرُ العِنَایَۃِ شِیمَہُ الکُبَرَآ ئٖ

مَا اَحسَنَ القَبرُ الّذِی فِی حِجرِہٖ

خَیرُ البَرِیّۃِ سَیّدُ البَطحَآ ئٖ

فَکُنّ اَنتَفیِ یَومِِ یَلُوذُکَ الوَریٰ

یَا رَحمۃ لِّلعَالَمِینَ جَزَآئی

مَاذَا یُقَرِّبُ فیِ ثَنَائِکَ وَاصِف

اَثنیٰ عَلَیکَ اللہُ حَقّ ثَنَآئٖ

اَحسِن اِلیٰ ضَیفِِ بِبَابِکَ وَاقِف

شَانُ الکِرَامِ ضِیا فَۃُالغُربا ئٖ

صلّی عَلَیہ وَ اٰلِہٖ رَبُّ الوَریٰ

وَ عَلیٰ مَعَاشِر، صحبِہِ الرّحَمَآ ئٖ

۱۔ میری جان اس روضہ ٔ اقدس پر قربا ن جو لطافت و پاکیزگی سے مالا مال ہے۔

۲۔ مسافر غریب الدیارکی طرف حبیب کا دیکھنا عنایت ہے اور نظر کرم تو بڑوں کا ہی شیوہ ہے۔

۳۔ کیا اچھی آرام گاہ ہے جس کی آغوش میں بہترین خلائق و سرور بطحا آرام فرماہیں۔

۴۔ اس دن جب ایک خلقت آپ کی پناہ ڈھونڈے گی آپ کی رحمۃ للعالمیں میری جزا بن جائیے ۔

۵۔ آپ کی تعریف و ثنا میں کوئی شخص کیا پیش کر سکتا ہے آپ کی تعریف و ثنا تو اللہ نے بھرپور کی ہے۔

۶۔ احسان فرمائیے اس مہمان پر جو آپ کے در دولت پر حاضر ہے کریموں کی شان غریبوں اور مسافروں کو نوازنا ہے۔

۷۔ مخلوق کے پالن ہار نے آپ پر اور آپ کی آل پر درود و سلام بھیجا ہے اور آپ کے ان تمام صحابہ پر بھی جو باہم رحیم و شفیق ہیں۔

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات