"عبید اعظم اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:

عبید اعظم اعظمی [[6  فروری]] [[1970]]ء کو شدنی پور [[اعظم گڑھ]] میں پیدا ہوئے- [[عبید اعظم اعظمی]] نے [[محمد حاجی صابو صدیق ہائی اسکول]] سے (ایس ایس سی) کیا۔ تعلیمی سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اردو میں ایم اے اور[[ممبئی یونیورسٹی]] سے کمپیوٹر میں ڈپلومہ کیا-  

===ادبی شناخت===
===ادبی شناخت===
عبید اعظم اعظمی کو [[فن عروض]] پر بے پناہ دسترس ہے موصوف نے  28 نئی سالم بحریں اور 28 رباعی کی نئ بحریں  ایجاد کی ہیں ان بحور و اوزان کے علاوہ عبید اعظم اعظمی نے ایک ایسی بحر بھی ایجاد کی ہے جس میں [[خلیل ابن احمد]] کے زمانے سے لیکر آج تک ایجاد ہونے والی تمام بحروں کے اوزان موجود ہیں- ساتھ ساتھ یہ بحر بے شمار نئے آہنگوں کا مخزن ہے۔ اسلئے اس کا نام [[بحر اعظم]] رکھا گیا ہے- فن  عروض کی معلومات پوری اردو دنیا  میں عبید اعظم اعظمی کے تعارف کا قوی حوالہ بن چکی ہے-

نسخہ بمطابق 20:56، 7 جولائی 2022ء

عبید اعظم اعظمی 6 فروری 1970ء کو شدنی پور اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے- عبید اعظم اعظمی نے محمد حاجی صابو صدیق ہائی اسکول سے (ایس ایس سی) کیا۔ تعلیمی سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اردو میں ایم اے اورممبئی یونیورسٹی سے کمپیوٹر میں ڈپلومہ کیا-

ادبی شناخت

عبید اعظم اعظمی کو فن عروض پر بے پناہ دسترس ہے موصوف نے 28 نئی سالم بحریں اور 28 رباعی کی نئ بحریں ایجاد کی ہیں ان بحور و اوزان کے علاوہ عبید اعظم اعظمی نے ایک ایسی بحر بھی ایجاد کی ہے جس میں خلیل ابن احمد کے زمانے سے لیکر آج تک ایجاد ہونے والی تمام بحروں کے اوزان موجود ہیں- ساتھ ساتھ یہ بحر بے شمار نئے آہنگوں کا مخزن ہے۔ اسلئے اس کا نام بحر اعظم رکھا گیا ہے- فن عروض کی معلومات پوری اردو دنیا میں عبید اعظم اعظمی کے تعارف کا قوی حوالہ بن چکی ہے-

نعت گوئی

موصوف بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں لیکن ان کی نعتیہ شاعری نے بھی صنف نعت کے شیدائیوں کو بےحد متاثر کیا ہے<ref> نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>

حمدیہ و نعتیہ شاعری

سوشل میڈیا کے روابط

مزید دیکھئے

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |

حواشی و حوالہ جات