"عابد روف قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:


عابد روف قادری کا پہلا استاد تو ان کی میلان رہا ۔ سکول کے زمانے میں نعت گوئی کرتے ہوئے [[محمد علی ظہوری ]] کی اکیڈمی کا علم ہوا تو ان کی خدمت میں حاضر ہوگئے ۔ اور یہی اکیڈمی نعت خوانی میں ان کی پہلی درسگا ہ بنی ۔  [[محمد علی ظہوری ]] کے پردہ فرمانے کے بعد کسب ِ فیض کے لئے [[ سید الطاف حسین پاشا ]] کے پاس حاضر ہوتے رہے ۔
عابد روف قادری کا پہلا استاد تو ان کی میلان رہا ۔ سکول کے زمانے میں نعت گوئی کرتے ہوئے [[محمد علی ظہوری ]] کی اکیڈمی کا علم ہوا تو ان کی خدمت میں حاضر ہوگئے ۔ اور یہی اکیڈمی نعت خوانی میں ان کی پہلی درسگا ہ بنی ۔  [[محمد علی ظہوری ]] کے پردہ فرمانے کے بعد کسب ِ فیض کے لئے [[ سید الطاف حسین پاشا ]] کے پاس حاضر ہوتے رہے ۔
=== اساتذہ کی حوصلہ افزائی ===
== اساتذہ کی رائے اور حوصلہ افزائی  ===
[[عابد روف قادری ]] فرماتے ہیں
"[[محمد علی ظہوری]] کی اکیڈمی میں ان کی آمد پر سینئر شاگردوں کو سنوایا جاتا تھا ۔ اتفاق سے ایک دن مجھے موقع ملا ۔ میں کلام پیش کیا تو  انہوں نے پوچھا کتنے دن ہوئے ۔ میں نے کہا تین مہینے ہوئے ہے ۔ وہ حیران ہوئے  اور فورا ایک صاحب سے کہا کہ جاو وہ رجسٹر لاو  جس میں اچھے ثنا خوانوں کی لسٹ ہے"  اس ایک ستائشی جملے نے میری زندگی بدل دی
اس کے علاوہ پیر و مرشد میاں شاہ محمد قادری نے بھی بہت حوصلہ افزائی فرمائی  ۔ آپ نے ارشاد کیا ۔
" یہ فیلڈ اتنی طیب و طاہر ہے کہ اگر اس میں بغیر لالچ کے بہ احسن و خوبی محنت کرو گے تو روحانیت کے بہت سے معاملات اس تیزی سے طے ہو جائیں گے کہ تمہیں خبر بھی نہ ہوگی "


=== پسندیدہ نعت خواں ===
=== پسندیدہ نعت خواں ===
سطر 26: سطر 39:
* آل پاکستان مقابلہ نعت خوانی میں اول انعام 1997  
* آل پاکستان مقابلہ نعت خوانی میں اول انعام 1997  
* پنجاب اسمبلی کے اعزازی نعت خواں
* پنجاب اسمبلی کے اعزازی نعت خواں


کوٹ رادھا کشن میں پہلی بار لاہور سے باہر گیا ۔  
کوٹ رادھا کشن میں پہلی بار لاہور سے باہر گیا ۔  


=== مشہور کلام ===


عشق تیرا نہ اگر میرا مسیحا ۔۔۔۔۔۔ کالج دور میں پہچان بنا
میری لاج رکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


* عشق تیرا نہ اگر میرا مسیحا


اساتذہ کی رائے
* میری لاج رکھنا


سین پڑھتے تحے ۔ اتفاق سے ایک دن مجحَ موقعہ ملا ۔ انہوں نے پوچھا کتنے دن ہوئے ۔ میں نے کہا تین مہینے ہوئے ہے ۔ وہ حیران ہوئے اور فورا ایک صاحب سے کہا کہ جاو وہ رجسٹڑ لا جس میں اچھے ثنا خوانوں میں لکھ ۔ اس ایک ستائشی جملے نے میری زندگی بدل د
* تھی جس کے مقدر میں گدائی ترے در کی


میاں شاہ محمد قادری کی حوصلہ افزائی
یہ فیلڈ اتنی طیب و طاہر ہے کہ اگر اس میں بغیر لالچ کے بہ احسن و خوبی محنت کرو گے تو روحانیت کے بہت سے معاملات اس تیزی سے طے ہو جائیں گے کہ تمہیں خبر بھی نہ ہوگی ۔
=== غیر رسمی اکیڈمی ===
بہت سے شاگرد ہیں جو سیکھ رہے ہیں ۔


=== بیرونی روابط ===
=== بیرونی روابط ===
سطر 55: سطر 56:
[http://naatview.com/topics/naat-khawan/abid-rauf-qadri/ عابد روف قادری کی کچھ نعتیں ]
[http://naatview.com/topics/naat-khawan/abid-rauf-qadri/ عابد روف قادری کی کچھ نعتیں ]


صوفیانہ کلام پڑھنا پسند فرماتے ہیں میاں محمد بخش کا کلام پڑھنا پسند ہے
=== مزید دیکھیے ===
 
 
 
پنجاب اسمبلی کے آفیشیل نعت خواں


[[زمرہ: زیر تکمیل ]]
[[اویس رضا قادری ]] | [[ عبد الروف روفی ]] |  [[قاری شاہد محمود ]] | [[ شہزاد حنیف مدنی ]] | [[ افضل نوشاہی ]] | [[ فرحان قادری ]] | [[ احمد علی حاکم ]] | [[ فرحان علی قادری ]] | [[ شہباز قمر فریدی ]] | [[ خالد حسنین خالد ]] | [[ نور سلطان ]] | [[ کریم سلطان ]] | [ عابد روف قادری ]] | [[ محمد آصف چشتی ]]

نسخہ بمطابق 10:38، 5 مارچ 2017ء

Naat Kainaat Abid Rauf Qadri.jpg

عابد روف قادری (Abid Rauf Qadri ) لاہور کے بہت مشہور اور سلجھے ہوئے نعت خواں ہیں اور آج کل پنجاب اسمبلی کی تمام اجلاس اور محافل میں نعت خوانی پر معمور ہیں ۔

عابد رووف قادری 24 فروری 1974 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔والد بزرگوار عبد الروف ایک نیک، عبادت گذار اور خوش گلو شخصیت تھے ۔ آپ نے ابتدائی تعلیم جونئیر ماڈل سکول اور پائلٹ ماڈل ہائی سکول سے حاصل کی اور پھر ایف سی کالج سے گریجویایشن کے بعد ایم بی اے کیا ۔ سکول کی تعلیم کے دوران ہی سلسلہ قادریہ جلو آنوی میاں شاہ محمد قادری کے بیعت ہوئے ۔ کاروباری زندگی کا آغاز نجی ادارے میں نوکری سے کیا اور اب اپنا کاروبار کرتے ہیں ۔ 2004 میں پہلی بار زیارت حرمین کی سعادت حاصل ہوئی ۔

نعت گوئی کی طرف رحجان

والد گرامی صبح کی نماز کے بعد باقاعدگی سے نعت پڑھتے تھے ۔ وہی فیض عابد روف کے روح تک اترا اور نعت گوئی کا شوق پیدا ہوا ۔سکول میں نعت گوئی شروع کی ۔ پہلا باری چھٹی کلاس کی بزم ادب محمد علی ظہوری کا کلام " فلک کے نظاروں " پڑھا ۔ کالج دور میں جس مقابلے میں حصہ لیا اول قرار پائے ۔ اس دور میں اعظم چشتی کا کلام عشق تیرا نہ اگر میرا مسیحا ہوتا آپ کی پہچان بنا ۔ کالج دور میں اتنے مقابلے جیتے کہ زمرہ: ایف سی کالج کی طرف سے "رول آف آنر" سے نوازے گئے ۔

نعت گوئی کی تربیت

عابد روف قادری کا پہلا استاد تو ان کی میلان رہا ۔ سکول کے زمانے میں نعت گوئی کرتے ہوئے محمد علی ظہوری کی اکیڈمی کا علم ہوا تو ان کی خدمت میں حاضر ہوگئے ۔ اور یہی اکیڈمی نعت خوانی میں ان کی پہلی درسگا ہ بنی ۔ محمد علی ظہوری کے پردہ فرمانے کے بعد کسب ِ فیض کے لئے سید الطاف حسین پاشا کے پاس حاضر ہوتے رہے ۔

اساتذہ کی حوصلہ افزائی

اساتذہ کی رائے اور حوصلہ افزائی =

عابد روف قادری فرماتے ہیں

"محمد علی ظہوری کی اکیڈمی میں ان کی آمد پر سینئر شاگردوں کو سنوایا جاتا تھا ۔ اتفاق سے ایک دن مجھے موقع ملا ۔ میں کلام پیش کیا تو انہوں نے پوچھا کتنے دن ہوئے ۔ میں نے کہا تین مہینے ہوئے ہے ۔ وہ حیران ہوئے اور فورا ایک صاحب سے کہا کہ جاو وہ رجسٹر لاو جس میں اچھے ثنا خوانوں کی لسٹ ہے" اس ایک ستائشی جملے نے میری زندگی بدل دی

اس کے علاوہ پیر و مرشد میاں شاہ محمد قادری نے بھی بہت حوصلہ افزائی فرمائی ۔ آپ نے ارشاد کیا ۔

" یہ فیلڈ اتنی طیب و طاہر ہے کہ اگر اس میں بغیر لالچ کے بہ احسن و خوبی محنت کرو گے تو روحانیت کے بہت سے معاملات اس تیزی سے طے ہو جائیں گے کہ تمہیں خبر بھی نہ ہوگی "


پسندیدہ نعت خواں

شبیر احمد گوندل، خورشید احمد اور محمد علی ظہوری کے پسندیدہ نعت خواں اور معاصرین میں قاری زبیب مسعود اور سرور حسین نقشبندی کو سننا پسند کرتے ہیں ۔


اعزازت

  • بے شمار انٹر کالجیٹ مقابلہ نعت خوانی میں اول انعام
  • رول آف آنر، ایف سی کالج ، 1995
  • آل لاہور ڈویژن مقابلہ نعت خوانی میں اول انعام 1997
  • آل پنجاب مقابلہ نعت خوانی میں اول انعام 1997
  • آل پاکستان مقابلہ نعت خوانی میں اول انعام 1997
  • پنجاب اسمبلی کے اعزازی نعت خواں

کوٹ رادھا کشن میں پہلی بار لاہور سے باہر گیا ۔

مشہور کلام

  • عشق تیرا نہ اگر میرا مسیحا
  • میری لاج رکھنا
  • تھی جس کے مقدر میں گدائی ترے در کی


بیرونی روابط

عابد روف قادری کی کچھ نعتیں

مزید دیکھیے

اویس رضا قادری | عبد الروف روفی | قاری شاہد محمود | شہزاد حنیف مدنی | افضل نوشاہی | فرحان قادری | احمد علی حاکم | فرحان علی قادری | شہباز قمر فریدی | خالد حسنین خالد | نور سلطان | کریم سلطان | [ عابد روف قادری ]] | محمد آصف چشتی