"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 33: سطر 33:
'''[[ غیر منقوط نعتیہ شاعری ]]'''  ۔ [[ انشا ء اللہ خان انشاء ]] سے لے کر دور حاضر تک کی غیر منقوط نعتیہ شاعری
'''[[ غیر منقوط نعتیہ شاعری ]]'''  ۔ [[ انشا ء اللہ خان انشاء ]] سے لے کر دور حاضر تک کی غیر منقوط نعتیہ شاعری


"[[نعت اور تنقید نعت از ابوالخیر کشفی ]] ۔ [[ ڈاکٹر ابوالخیر کشفی ]] کی کتاب کا جائزہ  
"[[نعت اور تنقید نعت'' از ابوالخیر کشفی ]] ۔ [[ ڈاکٹر ابوالخیر کشفی ]] کی کتاب کا جائزہ


=== دیوان و کلیات ===
=== دیوان و کلیات ===


'''[[حدائق بخشش ]]'''  امام اردو نعت [[امام احمد رضا خان بریلوی ]] کا نعتیہ [[دیوان ]] ہے ۔ کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ مکمل دیوان یہاں پیش کیا جاسکے ۔ حدائق بخش کے بارے آپ کی معلومات اور مضامین کا انتظار رہے گا ۔ حدائق بخشش کے بارے اب تک کے صفحات اس ربط پر ہیں: [[حدائق بخشش ]]
'''[[حدائق بخشش ]]'''  امام اردو نعت [[امام احمد رضا خان بریلوی ]] کا نعتیہ [[دیوان ]] ہے ۔ کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ مکمل دیوان یہاں پیش کیا جاسکے ۔ حدائق بخش کے بارے آپ کی معلومات اور مضامین کا انتظار رہے گا ۔ حدائق بخشش کے بارے اب تک کے صفحات اس ربط پر ہیں: [[حدائق بخشش ]]

نسخہ بمطابق 07:34، 9 جنوری 2017ء

Bnr.png


نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔

اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت سے منسلک سے ہیں تو آپ اپنے نام کا صفحہ بھی بنا سکتے ہیں ۔ اس کے لئے اپنا نام تلاش کریں ۔ اگر کسی اور نے اس نام سے صفحہ نہیں بنایا ہوگا تو آپ ایک پیغام دیکھیں گے جس میں آپ کا نام "سرخ" رنگ میں لکھا ہوگا اور آپ کو اس نام کا صفحہ بنانے کی دعوت دی جائے گی ۔ اس پر "کلک " کرکے آپ اپنی بارے معلومات درج کر یں ۔ اگر آپ کی درج کردہ تفصیلات درست ، کافی اور واضح ہوں گی تو آپ کا صفحہ قبول کر لیا جائے گا۔ اسی طرح آپ "حمد و نعت " کے حوالے سے پہلے سے نا موجود کسی بھی عنوان کا نیا صفحہ تخلیق کر سکتے ہیں ۔ {{}}

"نعت کائنات کے صفحات بہت احتیاط سے مرتب کئے جا رہے ہیں ۔ تاہم اگر آپ کسی بھی جگہ کوئی غلطی یا اضافے کی گنجائش دیکھیں تو اپنی معلومات کا حوالہ دے کر اس صفحے کی ترمیم بھی کر سکتے ہیں ۔ اس ترمیم کے لئے کسی قسم کا کھاتہ بنانے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔ آپ کی ترمیم "نعت کائنات " کے مدیران کو موصول ہو جائے گی اور اگر وہ قابل قبول ہوگی اور اگر نعت کائنات پر آپ کے نام کا کھاتہ بنا ہوگا تو وہ تبدیلی آپ نے نام کے ساتھ اس صفحے کا حصہ بن جائیں گی ۔

زیر تکمیل اہم صفحات

ان صفحات کی تکمیل لے لئے آپ کے پاس جو بھی مواد ہو ہمیں بھیجیں

شعرا

"امام احمد رضا بریلوی اور ان کی شاعری

حفیظ تائب کی زندگی، شاعری اور تصانیف کا صفحہ

کرامت علی شہیدی ۔ انیسویں صدی کے اہم نعت گو شاعر

میر انیس ۔ عظیم مرثیہ گو میر انیس کے بارے معلومات کا صفحہ

موضوعات

نعت گوئی کیا ہے ۔ نعت گوئی کی تاریخ ۔ اہم نعت گو شعرا اور دیگر بہت معلومات اس موضوع کے تحت اکٹھی کی جا رہی ہیں ۔ ربط یہ ہے

غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی کے زیر تحت غیر مسلم شعرا کی نعتیں، اشعار ان کے حالات زندگی اوران شعرا پر لکھے گئے مضامین اکٹھے کئے جا رہے ہیں

غیر منقوط نعتیہ شاعری ۔ انشا ء اللہ خان انشاء سے لے کر دور حاضر تک کی غیر منقوط نعتیہ شاعری

"نعت اور تنقید نعت'' از ابوالخیر کشفی ۔ ڈاکٹر ابوالخیر کشفی کی کتاب کا جائزہ

دیوان و کلیات

حدائق بخشش امام اردو نعت امام احمد رضا خان بریلوی کا نعتیہ دیوان ہے ۔ کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ مکمل دیوان یہاں پیش کیا جاسکے ۔ حدائق بخش کے بارے آپ کی معلومات اور مضامین کا انتظار رہے گا ۔ حدائق بخشش کے بارے اب تک کے صفحات اس ربط پر ہیں: حدائق بخشش