صدیق ناصح

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:21، 1 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} محمد صدیق ادبی حلقوں میں صدیق ناصح کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔ === پیشہ ورانہ و ادبی زندگی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


محمد صدیق ادبی حلقوں میں صدیق ناصح کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔

پیشہ ورانہ و ادبی زندگی

ایم۔اے اردو،ایم۔اے اسلامیات،بی۔ایڈ کے بعد ابن امام سائنس کالج جلالپور جٹاں میں وائس پرنسپل کی حیثیت اپنی زمہ داریاں نبھا رہے ہیں ۔ ماہنامہ ”روداد“اسلام آباداور ماہنامہ ”ناوک“جلالپور جٹاں کے علاوہ ادبی مجلہ”شاہین ”گورنمنٹ زمیندار پوسٹ گریجوویٹ کالج گجرات،ادبی مجلہ” نور باف“گورنمنٹ ابن امیرکالج برائے خواتین جلالپورجٹاں اورادبی مجلہ”حروف“گورنمنٹ عبدالحق اسلامیہ کالج جلالپور میں ان کی تخلیقات شائع ہوتی رہتی ہیں

بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں ۔ 1990 سے اردو،پنجابی دونوں زبانوں میں شعر کہہ رہے ہیں


فیس بک پر بہت فعال ہیں ۔ادبی فیس بک فورم چوپال پاکستان اور شاعری سیکھیں اور سکھائیں میں ہونے والی سرگرمیوں میں باقاعدگی سے شرکت فرماتے ہیں ۔

نعت گوئی کی طرف میلان

فیس بک فورم نعت اکیڈمی سے نعت گوئی کی رغبت پائی اور کبھی کبھی نعت بھی کہہ لیتے ہیں ۔تازہ نعت گوئی میں نعت اکیڈمی سلسلے تلازمہ کاری کو تحسین کی نظر سے دیکھتے ہیں کہ اس سے نئے مضامین سامنے آتے ہیں ۔


مزید دیکھیے

اظہار شاہجہاں پوری | حسن علی خاتم | ذوالفقار علی دانش | سلمان رسول | شوزیب کاشر | صدیق ناصح | عروس فاروقی | فاضل اشرفی | محبوب احمد، سرگودھا | نواز اعظمی