شہزاد مجددی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

SEHZAD MUJADADI.jpg

شہزاد مجددی فرماتے ہیں

"حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کے والدین، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہوجاؤں۔ اس حدیث پاک میں مومن کی کسوٹی عشق مصطفی ﷺ کو قرار دیا گیا ہے اور اسی عشق کا سازمومن کے لبوں سے نعتیہ اشعار کی صورت میں عالم خلق میں ظاہر ہو کر اس سوز سینہ کا ترجمان قرار پاتا ہے۔"


حمدیہ و نعتیہ کلام

قلب کو انوار ِ مدحت نے مجلّا کر دیا ۔ شہزاد مجددی

شہزاد مجددی کے مضامین

مزید دیکھئے

نئے صفحات