سید ناصر چشتی

نعت کائنات سے

رجوع مکرر
Jump to navigationJump to search

رجوعِ مکرر از:

سید ناصر حسین چشتی معروف نعت گو شاعر جو اردو و پنجابی کے اپنے دور کے باکمال شاعر تھے۔

نام

سید ناصر حسین چشتی ان کا تخلص تھا اصل نام سید ضیاء الحق ناصر تھا ۔ان کے والد کا نام سید عبد الحق شاہ ہے

ولادت

سیدناصر چشتی اورنگ آباد تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں1954ءکو پیدا ہوئے کچا تاندلہ 410 گ ب تاندلیانوالہ فیصل آباد میں بچپن میں ہی میں مستقل سکونت اختیار کی جہاں آپ کے دادا سید میر احمد شاہ کا مزار ہے آپ اس علاقہ کی مشہور روحانی ہستی میر اولیاء کے پوتے تھے ۔

مقبول نعتیں

ان کی مقبول عام نعتوں میں سے چند کے عنوان ہیں

ان کی یادوں کے پر سکوں لمحےغمزدوں کو قرار دیتے ہیں|تم تو کرتے ہو بات صرف اپنی وہ تو نسلیں سنوار دیتے ہیں
میر ی بات بن گئی ہے تیری بات کرتے کرتے|تیرے شہر میں آؤنگا میں تیری نعت پڑھتے پڑھتے


مجموعہ کلام

سید ناصر چشتی کے کئی مجموعہ ہائے کلام طبع ہو چکے ان میں سے

وفات

ناصر چشتی کی وفات5 جولائی 2009ءہے ان کا مزار کچا تاندلہ شریف ضلع فیصل آباد میں ہے۔