"سلسلۂ ہزار میرا رب ۔ کر شن کمار طورؔ" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
مرا پرور دگار میرا رب | مرا پرور دگار میرا رب | ||
زندگی کا حصار میرا رب | زندگی کا حصار میرا رب | ||
ہے خوشی کا دیار میرا رب | ہے خوشی کا دیار میرا رب | ||
باعثِ تیرگی ہیں ہم سارے | باعثِ تیرگی ہیں ہم سارے | ||
روشنی کا نکھار میرا رب | روشنی کا نکھار میرا رب | ||
اس کی شانِ کریمی حد سے پرے | اس کی شانِ کریمی حد سے پرے | ||
موجب اعتبار میرا رب | موجب اعتبار میرا رب | ||
وار دیں اس پہ سارے حرف ثنا | وار دیں اس پہ سارے حرف ثنا | ||
بے نشاں بے شمار میرارب | بے نشاں بے شمار میرارب | ||
میری آنکھوں میں آنسو کیوں آئیں | میری آنکھوں میں آنسو کیوں آئیں | ||
جب کہ ہے غم گسار میرا رب | جب کہ ہے غم گسار میرا رب | ||
ہے وہ موجود سطحِ آب پہ طورؔ | ہے وہ موجود سطحِ آب پہ طورؔ | ||
سطر 38: | سطر 44: | ||
حسن موج ہزار میرا رب | حسن موج ہزار میرا رب | ||
{{ ٹکر 2 }} | |||
{{ باکس 1 }} | {{ باکس 1 }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 10:40، 31 مارچ 2018ء
شاعر : کرشن کمار طور
مطبوعہ : دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
حمدِ باری تعالی جل جلالہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سلسلۂ ہزار میرا رب
مرا پرور دگار میرا رب
زندگی کا حصار میرا رب
ہے خوشی کا دیار میرا رب
باعثِ تیرگی ہیں ہم سارے
روشنی کا نکھار میرا رب
اس کی شانِ کریمی حد سے پرے
موجب اعتبار میرا رب
وار دیں اس پہ سارے حرف ثنا
بے نشاں بے شمار میرارب
میری آنکھوں میں آنسو کیوں آئیں
جب کہ ہے غم گسار میرا رب
ہے وہ موجود سطحِ آب پہ طورؔ
حسن موج ہزار میرا رب
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|