"سلسلۂ ہزار میرا رب ۔ کر شن کمار طورؔ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


شاعر : [[ کرشن کمار طور  ]]
شاعر : [[ کرشن کمار طور  ]]
مطبوعہ : [[ دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2 ]]
مطبوعہ : [[ دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2 ]]
{{ ٹکر 1 }}
{{ ٹکر 1 }}



نسخہ بمطابق 12:30، 28 مارچ 2018ء

دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2

شاعر : کرشن کمار طور

مطبوعہ : دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

حمد

سلسلۂ ہزار میرا رب

مرا پرور دگار میرا رب

زندگی کا حصار میرا رب

ہے خوشی کا دیار میرا رب

باعثِ تیرگی ہیں ہم سارے

روشنی کا نکھار میرا رب

اس کی شانِ کریمی حد سے پرے

موجب اعتبار میرا رب

وار دیں اس پہ سارے حرف ثنا

بے نشاں بے شمار میرارب

میری آنکھوں میں آنسو کیوں آئیں

جب کہ ہے غم گسار میرا رب

ہے وہ موجود سطحِ آب پہ طورؔ

حسن موج ہزار میرا رب


سانچہ:ٹکر

نئے صفحات