"ساکھ میخانہ احمد کی ہے کتنی اچھی کالی داس گپتا رضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ساکھ میخانہءاحمد کی ہے کتنی اچھی جام اچھے ہیں خم اچھے ہیں صراحی اچھی ناخدا جس پہ فدا ہے وہ محمد ک...)
 
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
شاعر: [[ کالی داس گپتا رضا ]]
=== نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ===
ساکھ میخانہءاحمد کی ہے کتنی اچھی
ساکھ میخانہءاحمد کی ہے کتنی اچھی


جام اچھے ہیں خم اچھے ہیں صراحی اچھی
جام اچھے ہیں خم اچھے ہیں صراحی اچھی




ناخدا جس پہ فدا ہے وہ محمد کا ہے نام
ناخدا جس پہ فدا ہے وہ محمد کا ہے نام


جس پہ دیندار چڑھا ہے وہی کشتی اچھی
جس پہ دیندار چڑھا ہے وہی کشتی اچھی




جام و مینا سے نہیں ہم کو سروکار مگر
جام و مینا سے نہیں ہم کو سروکار مگر


آپ کے نام پہ آجائے تو مستی اچھی
آپ کے نام پہ آجائے تو مستی اچھی




اسوہ شاہ رسل کا جو ہوا دیوانہ
اسوہ شاہ رسل کا جو ہوا دیوانہ


اس نے تعمیر طریقت کی اٹھائی اچھی
اس نے تعمیر طریقت کی اٹھائی اچھی




واسطے آپ کے جھیلوں تو ستم بھی اچھا
واسطے آپ کے جھیلوں تو ستم بھی اچھا


عشق میں آپ کے آئے تو بلا بھی اچھی
عشق میں آپ کے آئے تو بلا بھی اچھی




سامنے سیرت نبوی کے کوئی کیا ٹہھرے


سامنے سیرت نبوی کے کوئی کیا ٹہھرے
نیک، مقبول، خوش اسلوب، انوکھی، اچھی




نیک، مقبول، خوش اسلوب، انوکھی، اچھی
کہہ گئے راہ محمد سے گزرنے والے


آپ ہوں جس کی طرف بات اسی کی اچھی




کہہ گئے راہ محمد سے گزرنے والے
نعت کے بدلے رضا آج سنائی جو غزل


واقعی یہ تمہیں میلاد میں سوجھی اچھی


آپ ہوں جس کی طرف بات اسی کی اچھی


=== شراکتیں ===


[[صارف: اقتدار خان ]]


نعت کے بدلے رضا آج سنائی جو غزل
=== مزید دیکھیے ===


[[ کالی داس گپتا  رضا ]] | [[ پنڈت جگن ناتھ آزاد ]] | [[ دلو رام کوثری ]] |  [[ رانا بھگوان داس ]]


واقعی یہ تمہیں میلاد میں سوجھی اچھی
[[ غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 20:08، 7 مارچ 2017ء


شاعر: کالی داس گپتا رضا

نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ساکھ میخانہءاحمد کی ہے کتنی اچھی

جام اچھے ہیں خم اچھے ہیں صراحی اچھی


ناخدا جس پہ فدا ہے وہ محمد کا ہے نام

جس پہ دیندار چڑھا ہے وہی کشتی اچھی


جام و مینا سے نہیں ہم کو سروکار مگر

آپ کے نام پہ آجائے تو مستی اچھی


اسوہ شاہ رسل کا جو ہوا دیوانہ

اس نے تعمیر طریقت کی اٹھائی اچھی


واسطے آپ کے جھیلوں تو ستم بھی اچھا

عشق میں آپ کے آئے تو بلا بھی اچھی


سامنے سیرت نبوی کے کوئی کیا ٹہھرے

نیک، مقبول، خوش اسلوب، انوکھی، اچھی


کہہ گئے راہ محمد سے گزرنے والے

آپ ہوں جس کی طرف بات اسی کی اچھی


نعت کے بدلے رضا آج سنائی جو غزل

واقعی یہ تمہیں میلاد میں سوجھی اچھی


شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف: اقتدار خان

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کالی داس گپتا رضا | پنڈت جگن ناتھ آزاد | دلو رام کوثری | رانا بھگوان داس

غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی