"سانچہ:F Featured Articles" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19: سطر 19:
!style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right;  ;" | [[امام احمد رضا کی منفرد ردیفیں۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی | احمد رضا بریلوی کی ردیفیں]]
!style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right;  ;" | [[امام احمد رضا کی منفرد ردیفیں۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی | احمد رضا بریلوی کی ردیفیں]]
|}
|}
پابند نظم کے علاوہ اردو کے مروجہ اصناف سخن میں قافیہ لازمی ہے لیکن [[ردیف]] کا لانا لازمی نہیں تاہم [[ردیف]] کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اردو کے بڑے شعرا مثلاً [[میر تقی میر | میرؔ]]، [[اسد اللہ خاں غالب | غالبؔ]]، [[علامہ اقبال | اقبالؔ]] وغیرہ نے اپنی ردیفوں کے ذریعے اپنے شعری اسلوب کے متنو ع پہلوئوں کا نظارہ کرایا ہے [[امام احمد رضا کی منفرد ردیفیں۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی | مزید دیکھیے ]]
پابند نظم کے علاوہ اردو کے مروجہ اصناف سخن میں قافیہ لازمی ہے لیکن [[ردیف]] کا لانا لازمی نہیں تاہم [[ردیف]] کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اردو کے بڑے شعرا مثلاً [[میر تقی میر | میرؔ]]، [[اسد اللہ خاں غالب | غالبؔ]]، [[علامہ اقبال | اقبالؔ]] وغیرہ نے اپنی ردیفوں کے ذریعے اپنے شعری اسلوب کے متنو ع پہلوئوں کا نظارہ کرایا ہے۔ردیف کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ جس نظم میں اس کا التزام ہوتا ہے، اس نظم کے ہر شعر میں پنہاں مضمون کی ادائیگی ردیف پر ہی منحصر ہوتی ہے [[امام احمد رضا کی منفرد ردیفیں۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی | مزید دیکھیے ]]
|  
|  
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"

نسخہ بمطابق 19:33، 12 ستمبر 2017ء

منتخب مضامین و مقالات
انوار حرا کا تعارف

یہ تنویر پھول کا حمدیہ و نعتیہ مجموعہ ہے جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل ہے ۔ 1997 میں شائع ہوا ۔یہ مجموعہ "انوارِ حرا" حمد ، مناجات ، نعت ، منقبت ، درود و سلام ، قطعات و رباعیات اور نظم معرّا پرمشتمل ہے ۔ "انوار حرا " حرا فاونڈیشن پاکستان نے شائع کیا ۔ اس مجموعہ کلام میں مجموعے کا تفصیلی تعارف پروفیسر ڈاکٹرنجم الہدیٰ ، سابق ہیڈ آف دی ڈپارٹمنٹ آف عربک ، پرشین اینڈ اُردو ، مدراس یونیورسٹی نے تحریر کیا ہے مزید دیکھیے

اردو نعت میں ما بعد جدیدیت کے اثرات

اردو نعت نگاری پر مابعد جدیدیت کے اثرات کے جائزے سے قبل اِس حقیقت سے آگاہ ہونا ضروری ہے کہ خود مابعد جدیدیت کاجدیدیت اور روایت سے کیا رشتہ ہے ؟ پھراس سوال پر غور کیا جانا بھی ضروری ہے کہ مابعد الطبیعات (Post Meta physics)ادب میں سائنس اور طبیعات (Physics ) کے کن اصول وضوابط کوتخلیق کے رشتے سے منسلک کرتی ہے ۔ مزید دیکھیے

احمد رضا بریلوی کی ردیفیں

پابند نظم کے علاوہ اردو کے مروجہ اصناف سخن میں قافیہ لازمی ہے لیکن ردیف کا لانا لازمی نہیں تاہم ردیف کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اردو کے بڑے شعرا مثلاً میرؔ، غالبؔ، اقبالؔ وغیرہ نے اپنی ردیفوں کے ذریعے اپنے شعری اسلوب کے متنو ع پہلوئوں کا نظارہ کرایا ہے۔ردیف کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ جس نظم میں اس کا التزام ہوتا ہے، اس نظم کے ہر شعر میں پنہاں مضمون کی ادائیگی ردیف پر ہی منحصر ہوتی ہے مزید دیکھیے

اقبال حضور رسالت مآب میں

ہر چند اقبال نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم میں لے جاتا ہے، جہاں وہ ملتِ اسلامی کی زبوں حالی پر فریاد کناں نظر آتے ہیں۔ہوتا یوں ہے کہ جب وہ قومی ، ملّی اور انسانی مصائب پر غور و فکر میں منہمک ہوتے ہیں ۔ مزید دیکھیے