"سانچہ:F Featured Articles" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" ! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8 | منتخب مضامی...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
!  style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right;  ;" | [["ثنا نامہ" کا مطالعہ ۔ ریاض احمد قادری | "ثنا نامہ" کا مطالعہ]]
!  style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right;  ;" | [["ثنا نامہ" کا مطالعہ ۔ ریاض احمد قادری | "ثنا نامہ" کا مطالعہ]]
|}
|}
[[ ریاض پرواز]] کا شمار اردو نعت کے ریاضینِ خمسہ میں ہو تا ہے جن میں [[ریاض سہروردی]]، [[ریاض مجید]]، [[ریاض احمد چودھری]] اور [[ریاض حسین زیدی]] بھی شامل ہیں۔انہوں نے [[نعت گوئی | نعت نگاری ]] میں یہ منفرد مقام اپنی مسلسل ریاضت ، اخلاص ، حسنِ نیت اور عشقِ رسول ﷺ سے حاصل کیا ہے۔ انہیں ا س کے صدقے میں بار بارحاضری درِ رسولﷺ کا شرف
[[ ریاض پرواز]] کا شمار اردو نعت کے ریاضینِ خمسہ میں ہو تا ہے جن میں [[ریاض سہروردی]]، [[ریاض مجید]]، [[ریاض احمد چودھری]] اور [[ریاض حسین زیدی]] بھی شامل ہیں۔انہوں نے [[نعت گوئی | نعت نگاری ]] میں یہ منفرد مقام اپنی مسلسل ریاضت ، اخلاص ، حسنِ نیت اور عشقِ رسول ﷺ سے حاصل کیا ہے۔  
[["ثنا نامہ" کا مطالعہ ۔ ریاض احمد قادری | مزید دیکھیے ]]
[["ثنا نامہ" کا مطالعہ ۔ ریاض احمد قادری | مزید دیکھیے ]]
|  
|  

نسخہ بمطابق 08:17، 8 ستمبر 2017ء

منتخب مضامین و مقالات
"ثنا نامہ" کا مطالعہ

ریاض پرواز کا شمار اردو نعت کے ریاضینِ خمسہ میں ہو تا ہے جن میں ریاض سہروردی، ریاض مجید، ریاض احمد چودھری اور ریاض حسین زیدی بھی شامل ہیں۔انہوں نے نعت نگاری میں یہ منفرد مقام اپنی مسلسل ریاضت ، اخلاص ، حسنِ نیت اور عشقِ رسول ﷺ سے حاصل کیا ہے۔ مزید دیکھیے

اردو نعت میں ما بعد جدیدیت کے اثرات

اردو نعت نگاری پر مابعد جدیدیت کے اثرات کے جائزے سے قبل اِس حقیقت سے آگاہ ہونا ضروری ہے کہ خود مابعد جدیدیت کاجدیدیت اور روایت سے کیا رشتہ ہے ؟ پھراس سوال پر غور کیا جانا بھی ضروری ہے کہ مابعد الطبیعات (Post Meta physics)ادب میں سائنس اور طبیعات (Physics ) کے کن اصول وضوابط کوتخلیق کے رشتے سے منسلک کرتی ہے ۔ مزید دیکھیے

احمد رضا بریلوی کی ردیفیں

پابند نظم کے علاوہ اردو کے مروجہ اصناف سخن میں قافیہ لازمی ہے لیکن ردیف کا لانا لازمی نہیں تاہم ردیف کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اردو کے بڑے شعرا مثلاً میرؔ، غالبؔ، اقبالؔ وغیرہ نے اپنی ردیفوں کے ذریعے اپنے شعری اسلوب کے متنو ع پہلوئوں کا نظارہ کرایا ہے مزید دیکھیے

اقبال حضور رسالت مآب میں

ہر چند اقبال نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم میں لے جاتا ہے، جہاں وہ ملتِ اسلامی کی زبوں حالی پر فریاد کناں نظر آتے ہیں۔ہوتا یوں ہے کہ جب وہ قومی ، ملّی اور انسانی مصائب پر غور و فکر میں منہمک ہوتے ہیں ۔ مزید دیکھیے