ریڈیو پاکستان پر پنجابی نعت خوانی کا پہلا مقابلہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:59، 28 دسمبر 2018ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{#seo: |title=امل حجازی کا گلوکاری چھوڑ کر نعت خوانی کی طرف آنا |keywords=امل حجازی، Amal Hijazi، نعت خواں، naat Khawan...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


پاکستان کا پہلا صوبائی پنجابی مقابلہ نعت خواںی "نور جہاں آڈیٹوریم، براڈ کاسٹنگ ہاوس لاہور میں نومبر 2018 کو منعقد ہوا ۔ اس میں تین اراکین کی جیوری موجود رہی جس میں استاد بدر الزمان ، سرور حسین نقشبندی اور ڈاکٹر عصمت اللہ موجود رہے ۔ 35 خواتین و حضرات نے نعت پڑھی ۔

ردا فاروق اور محمد اویس اول قرار پائے

باقی تمام احباب میں سرٹیفیکٹس اور شیلڈز مہیا کی گئیں ۔

مزید دیکھیے

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
مقابلہ ہائے حمد و نعت

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات