"دیارِ طیبہ میں دائم جو قربتیں ملتیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
[[ملف:ANL Mushahid Razvi.jpg|200px]]
{{#seo:
|title=محمد حسین مشاہد رضوی
|titlemode=append
|keywords=مشاہد رضوی، محمد حسین مشاہد رضوی، نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، پ ، mushahid razvi, Muhammad Hussain Mushahid Razvi
|description=دیار طیبہ میں دائم جو قربتیں ملی ہیں ۔ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی کو شعر و ادب میں اردو ادب سے عموماً اور مذہبی ادب سے خصوصاً دل چسپی اور شغف ہے۔نثر و نظم دونوں اصنافِ ادب میں طبع آزمائی کرتے ہیں ۔اردو کے اُبھرتے ہوئے عمدہ نعت گو شاعر، قلم کار اور نعتیہ ادب کے جواں سال  محقق  و  ناقد  کے طور پر آپ کا شمار ہوتا ہے ۔آپ کا طرزِ تحریر انتہائی دل نشین ، شگفتہ اور سلیس ہے ۔
}}
 
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[مشاہد رضوی ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[ مشاہد رضوی کے مضامین و مقالات | مضامین ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[ مشاہد رضوی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری  | شاعری ]]
|}
|}


شاعر:  [[مشاہد رضوی]]  
شاعر:  [[مشاہد رضوی]]  

حالیہ نسخہ بمطابق 18:36، 17 اکتوبر 2017ء

ANL Mushahid Razvi.jpg

مشاہد رضوی
مضامین
شاعری

شاعر: مشاہد رضوی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

(امامِ نعت گویاں امام احمد رضا قادری برکاتی بریلوی کے ایک مصرعِ اولیٰ پر طبع آزمائی)


دیارِ طیبہ میں دائم جو قربتیں ملتیں

بیان کر نہیں سکتا وہ لذتیں ملتیں


مرا وقار تو آقا کی نعت گوئی ہے

جو نعت لکھتا نہیں تو، یہ رفعتیں ملتیں؟


انھوں نے رتبہ بڑھایا بہت غلاموں کا

نبیﷺ نہ آتے تو انساں کو عظمتیں ملتیں؟


انھوں نے دخترِ حوّا کو مرتبہ بخشا

نبیﷺ نہ آتے تو نسواں کو عصمتیں ملتیں؟


نبیﷺ نے ہم کو دیا ہے خدا نے جو بخشا

اگر حضور نہ آتے تو نعمتیں ملتیں؟


نبیﷺ کی سیرتِ اطہر پہ ہم اگر چلتے

ہمیں دوبارہ وہ ماضی کی عزتیں ملتیں


جو دل سے اُن کے فرامین پر عمل کرتے

تو علم و فضل کی ہم کو بھی وسعتیں ملتیں


جو پڑھتے رہتے دُرود ان پہ صدق دل سے ہم

ہمارے رزق میں لاریب برکتیں ملتیں


وسیلہ آپ کا جو مشکلات میں دیتے

قسم خدا کی ہمیں رب کی نصرتیں ملتیں


بقیعِ پاک میں مدفن ہمارا بن جاتا

عطاے رب سے ہمیں بھی تو جنتیں ملتیں


پڑا ہی رہتا مُشاہد نبیﷺ کے قدموں میں

"کنارِ خاکِ مدینہ میں راحتیں ملتیں"

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]