"دلو رام کوثری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:


'''وابسی کے ربط'''
[[غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی ]]




__TOC__
__TOC__
== دلو رام کوثری ==




سطر 23: سطر 17:
[[ڈاکٹر فتح فرمان پوری ]] دلورام کوثری کی شاعری کے بارے فرماتے ہیں کہ "انہوں نے نعت گوئی میں زبان و بیان کوبڑی ہنر مندیاں دکھائی ہیں۔ ان کا کلام ظاہر کرتا ہے کہ نعت گوئی ان کی ذہنی کاوش یا محض محنت کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ ان کے دل کی آواز اور ان کی طبع شاعرانہ کی فطری جولان گاہ تھی اسی لئے ہر جگہ ان کی سادگی ایک طرح کی پر کاری لئے رہتی ہے ۔"
[[ڈاکٹر فتح فرمان پوری ]] دلورام کوثری کی شاعری کے بارے فرماتے ہیں کہ "انہوں نے نعت گوئی میں زبان و بیان کوبڑی ہنر مندیاں دکھائی ہیں۔ ان کا کلام ظاہر کرتا ہے کہ نعت گوئی ان کی ذہنی کاوش یا محض محنت کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ ان کے دل کی آواز اور ان کی طبع شاعرانہ کی فطری جولان گاہ تھی اسی لئے ہر جگہ ان کی سادگی ایک طرح کی پر کاری لئے رہتی ہے ۔"


ان کے کلام کا مجموعہ  خواجہ حسن نظامی دہلوی نے تیسری بار  1937 میں '' [ہندو کی نعت]https://rekhta.org/ebooks/hindu-ki-naat-dillu-raam-kausari-ebooks ''  کے عنوان سے شائع کروایا ۔ یہ مجموعی آن لائن پڑھیئے ۔
=== مجموعہ کلام ===


https://rekhta.org/ebooks/hindu-ki-naat-dillu-raam-kausari-ebooks
ان کے کلام کا مجموعہ  خواجہ حسن نظامی دہلوی نے تیسری بار  1937 میں '' ہندو کی نعت '' <ref> https://rekhta.org/ebooks/hindu-ki-naat-dillu-raam-kausari-ebooks | ریختہ پر آن لائن کتاب کا لنک </ref>  کے عنوان سے شائع کروایا ۔
 


== دلورام کوثری کے کلام  ==
=== دلورام کوثری کے کلام  ===


[[ کیا جنت البقیع کی شان رفیع ہے ]]
[[ کیا جنت البقیع کی شان رفیع ہے ]]
سطر 36: سطر 31:




=== مزید دیکھئے ===
[[غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی ]]




 
=== حوالہ جات ===
 
 
== حوالہ جات ==


[http://www.urdumehfil.org اردو محفل]
[http://www.urdumehfil.org اردو محفل]

نسخہ بمطابق 17:23، 14 جنوری 2017ء



دلو رام کوثری (1365ھ) بھی نعت گوئی میں بہت مشہور ہوئے۔برصغیر کے مشہور صوفی پیر جماعت علی شاہ نے آپ کی شاعری سے متاثر ہوکر آپ کو ’حسان الہند‘ کا لقب دیا تھا۔آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت وشفقت اور حلم و درگزر سے بہت متاثر تھے اس لیے آپ نے انہیں ہی اپنی شاعری کا موضوع بنایا۔ جیسے


کچھ عشق محمد میں نہیں شرطِ مسلماں

ہے کوثری ہندو بھی طلب گارِ محمد

(محمد دین فوق،اذان تبکدہ ص24)


ڈاکٹر فتح فرمان پوری دلورام کوثری کی شاعری کے بارے فرماتے ہیں کہ "انہوں نے نعت گوئی میں زبان و بیان کوبڑی ہنر مندیاں دکھائی ہیں۔ ان کا کلام ظاہر کرتا ہے کہ نعت گوئی ان کی ذہنی کاوش یا محض محنت کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ ان کے دل کی آواز اور ان کی طبع شاعرانہ کی فطری جولان گاہ تھی اسی لئے ہر جگہ ان کی سادگی ایک طرح کی پر کاری لئے رہتی ہے ۔"

مجموعہ کلام

ان کے کلام کا مجموعہ خواجہ حسن نظامی دہلوی نے تیسری بار 1937 میں ہندو کی نعت <ref> https://rekhta.org/ebooks/hindu-ki-naat-dillu-raam-kausari-ebooks | ریختہ پر آن لائن کتاب کا لنک </ref> کے عنوان سے شائع کروایا ۔


دلورام کوثری کے کلام

کیا جنت البقیع کی شان رفیع ہے

نئی نعت لکھوں نیا سال ہے

ہندو سمجھ کے مجھ کو جہنم نے دی صدا


مزید دیکھئے

غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی


حوالہ جات

اردو محفل