حسان نعت اکیڈمی، کراچی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:18، 5 جنوری 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
حسان نعت اکیڈمی کراچی میں نعت کا ایک ادارہ ہے جہاں چھوٹے بچوں کو نعت کی تربیت دی جاتی ہے ۔ اس اکیڈمی میں بچوں کی تربیت کی ذمہ داری سکندر علی صدیقی نبھا رہے ہیں
2019
- اس سال کی پہلی آن لائن کلاسز [ وٹس ایپ پر ] کا آغاز 5 جنوری سے ہوا ۔
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|