"حدِ ادراک سے ماورائے گماں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: موضوع : نعت شاعر: منظر پھلوری مجموعہ کلام: ارحمِ عالم خصوصیت : غیر منقوط شاعری === نعت ِ ر...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
موضوع : [[نعت ]]
[[ملف:Manzar Phalori.jpg|300px|link=منظر پھلوری]]


شاعر: [[منظر پھلوری ]]
شاعر: [[منظر پھلوری ]]
سطر 8: سطر 8:


=== نعت ِ رسول _ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ===
=== نعت ِ رسول _ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ===


حدِ ادراک سے ماورائے گماں
حدِ ادراک سے ماورائے گماں
سطر 41: سطر 39:
آ گئے آ گئے وہ مدد کے لیے
آ گئے آ گئے وہ مدد کے لیے


مہکا مہکا ہے سائل دلوں کا سماں
مہکا مہکا ہے سائل <REF> منظر پھلوری نے غیر منقوط شاعری میں اپنا تخلص "سائل " استعمال کیا ہے </REF>  دلوں کا سماں
 
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 02:25، 10 جنوری 2019ء

Manzar Phalori.jpg

شاعر: منظر پھلوری

مجموعہ کلام: ارحمِ عالم

خصوصیت : غیر منقوط شاعری

نعت ِ رسول _ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حدِ ادراک سے ماورائے گماں

وہ وریٰ الوریٰ کوئی اُس سا کہاں

وہ عطائے الہ ، سائر لا مکاں

ہادی ، کل وہی مرسلِ مرسلاں

اس کو لاکھوں کروڑوں درود و سلام

لامکاں اور مکاں کا ہے وہ حکمراں

دل کا وہ آسرا اور مسلسل کرم

در اُسی کا ہمارا ہے دارالاماں

ہے ولائے محمدؐ کی مہر و عطا

عاصی و کم عمل ہو گئے کامراں

آئی ماحول سے ہر کسی کی صدا

سِکہ اسمِ محمدؐ کا ہر سو رواں

سارے عالم کو اس سے مدد ہے ملی

کملی والا ہو ہر اماں کی اماں

آ گئے آ گئے وہ مدد کے لیے

مہکا مہکا ہے سائل <REF> منظر پھلوری نے غیر منقوط شاعری میں اپنا تخلص "سائل " استعمال کیا ہے </REF> دلوں کا سماں

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]