"حدِ ادراک سے ماورائے گماں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 41: سطر 41:
آ گئے آ گئے وہ مدد کے لیے
آ گئے آ گئے وہ مدد کے لیے


مہکا مہکا ہے سائل <REF> منظر پھلوری نے غیر منقوط شاعری میں اپنا تخلص "سائل " استعمال کیا ہے </REF< دلوں کا سماں
مہکا مہکا ہے سائل <REF> منظر پھلوری نے غیر منقوط شاعری میں اپنا تخلص "سائل " استعمال کیا ہے </REF> دلوں کا سماں
 
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 06:45، 31 دسمبر 2016ء

موضوع : نعت

شاعر: منظر پھلوری

مجموعہ کلام: ارحمِ عالم

خصوصیت : غیر منقوط شاعری

نعت ِ رسول _ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

حدِ ادراک سے ماورائے گماں

وہ وریٰ الوریٰ کوئی اُس سا کہاں

وہ عطائے الہ ، سائر لا مکاں

ہادی ، کل وہی مرسلِ مرسلاں

اس کو لاکھوں کروڑوں درود و سلام

لامکاں اور مکاں کا ہے وہ حکمراں

دل کا وہ آسرا اور مسلسل کرم

در اُسی کا ہمارا ہے دارالاماں

ہے ولائے محمدؐ کی مہر و عطا

عاصی و کم عمل ہو گئے کامراں

آئی ماحول سے ہر کسی کی صدا

سِکہ اسمِ محمدؐ کا ہر سو رواں

سارے عالم کو اس سے مدد ہے ملی

کملی والا ہو ہر اماں کی اماں

آ گئے آ گئے وہ مدد کے لیے

مہکا مہکا ہے سائل <REF> منظر پھلوری نے غیر منقوط شاعری میں اپنا تخلص "سائل " استعمال کیا ہے </REF> دلوں کا سماں

حواشی و حوالہ جات