"جہان ِ نعت ۔ شمارہ نمبر 6" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ بسم اللہ }} | {{ بسم اللہ }} | ||
جہان ِ نعت کا شمارہ نمبر 06، "اسلام آباد میں نعتیہ ادبی سرگرمیاں" کے حوالے خاص نمبر ہے ۔ اسلام آباد میں حمد و نعت کے سر گرم اداروں [[بزم حمد و نعت، اسلام آباد ]] اور [[محفل نعت پاکستان، اسلام آباد ]] کی خدمات کا خصوصی جائزہ لیا گیا ہے ۔ [[قمر عینی ]]، [[بشیر حسین ناظم]]، [[رشید ساقی]]، [[ احسان اکبر ]]، [[حنیف نازش]]، [[ہلال جعفری]]، اور [[مسرور جالندھری]] پر | جہان ِ نعت کا شمارہ نمبر 06، "اسلام آباد میں نعتیہ ادبی سرگرمیاں" کے حوالے خاص نمبر ہے ۔ اسلام آباد میں حمد و نعت کے سر گرم اداروں [[بزم حمد و نعت، اسلام آباد ]] اور [[محفل نعت پاکستان، اسلام آباد ]] کی خدمات کا خصوصی جائزہ لیا گیا ہے ۔ [[قمر عینی ]]، [[بشیر حسین ناظم]]، [[رشید ساقی]]، [[ احسان اکبر ]]، [[حنیف نازش]]، [[ہلال جعفری]]، اور [[مسرور جالندھری]] پر بیش قیمت مضامین اور اسلام آباد کے دبستان مدحت کی منتخب نعتیں بھی اس شمارے کی زینت ہیں ۔ | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[جہان ِنعت، کراچی]] | [[جہان ِنعت، کراچی]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 08:42، 3 اگست 2017ء
جہان ِ نعت کا شمارہ نمبر 06، "اسلام آباد میں نعتیہ ادبی سرگرمیاں" کے حوالے خاص نمبر ہے ۔ اسلام آباد میں حمد و نعت کے سر گرم اداروں بزم حمد و نعت، اسلام آباد اور محفل نعت پاکستان، اسلام آباد کی خدمات کا خصوصی جائزہ لیا گیا ہے ۔ قمر عینی ، بشیر حسین ناظم، رشید ساقی، احسان اکبر ، حنیف نازش، ہلال جعفری، اور مسرور جالندھری پر بیش قیمت مضامین اور اسلام آباد کے دبستان مدحت کی منتخب نعتیں بھی اس شمارے کی زینت ہیں ۔