جہان ِ نعت ۔ شمارہ نمبر 6

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


جہان ِ نعت کا شمارہ نمبر 06، "اسلام آباد میں نعتیہ ادبی سرگرمیاں" کے حوالے خاص نمبر ہے ۔ اسلام آباد میں حمد و نعت کے سر گرم اداروں بزم حمد و نعت، اسلام آباد اور محفل نعت پاکستان، اسلام آباد کی خدمات کا خصوصی جائزہ لیا گیا ہے ۔ قمر عینی ، بشیر حسین ناظم، رشید ساقی، احسان اکبر ، حنیف نازش، ہلال جعفری، اور مسرور جالندھری پر بیش قیمت مضامین اور اسلام آباد کے دبستان مدحت کی منتخب نعتیں بھی اس شمارے کی زینت ہیں ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جہان ِنعت، کراچی