"جہان ِ نعت ۔ شمارہ نمبر 6" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} جہان ِ نعت کا شمارہ نمبر 06، "اسلام آباد میں نعتیہ ادبی سرگرمیاں" کے حوالے خاص نمبر ہے ۔...)
 
سطر 5: سطر 5:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[جہان ِ نعت، کراچی]]
[[جہان ِنعت، کراچی]]

نسخہ بمطابق 08:41، 3 اگست 2017ء


جہان ِ نعت کا شمارہ نمبر 06، "اسلام آباد میں نعتیہ ادبی سرگرمیاں" کے حوالے خاص نمبر ہے ۔ اسلام آباد میں حمد و نعت کے سر گرم اداروں بزم حمد و نعت، اسلام آباد اور محفل نعت پاکستان، اسلام آباد کی خدمات کا خصوصی جائزہ لیا گیا ہے ۔ قمر عینی ، بشیر حسین ناظم، رشید ساقی، احسان اکبر ، حنیف نازش، ہلال جعفری، اور مسرور جالندھری پر مضامین بیش قیمت مضامین اور اسلام آباد کے دبستان مدحت کی منتخب نعتیں بھی اس شمارے کی زینت ہیں ۔

مزید دیکھیے

جہان ِنعت، کراچی