"جب مسجد نبویﷺ کے مینار نظر آئے ۔ محمد علی ظہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر : محمد علی ظہوری ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== جب مسجد نبویﷺ کے مینار...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36: سطر 36:
اب جینا یہاں مجھ کو دشوار نظر آئے
اب جینا یہاں مجھ کو دشوار نظر آئے


==== کلام میں نعت خوانوں کی پذیرائی ====





نسخہ بمطابق 11:40، 14 جون 2017ء


شاعر : محمد علی ظہوری


نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم

جب مسجد نبویﷺ کے مینار نظر آئے

اللہ کی رحت کے آثار نظر آئے


منظر ہو بیاں کیسے ، الفاظ نہیں ملتے

جس وقت محمدﷺ کا دربار نظر آئے


بس یاد رہا اتنا سینے سے لگی جالی

پھر یاد نہیں کیا کیا انوار نظر آئے


دکھ درد کے ماروں کو غم یاد نہیں رہتے

جب سامنے آنکھوں کے غم خوار نظر آئے


مکے کی فضاوں میں، طیبہ کی ہواوں میں

ہم نے تو جدھر دیکھا سرکارﷺ نظر آئے


چھوڑ آیا ظہوری میں دل و جان مدینے میں

اب جینا یہاں مجھ کو دشوار نظر آئے


کلام میں نعت خوانوں کی پذیرائی

مزید دیکھیے

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود خالد | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر