"جب لیا نام نبی میں نے دعا سے پہلے ۔ مظہر الدین مظہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: مظہر الدین مظہر ==== {{نعت}} ==== جب لیا نام نبی میں نے دعا سے پہلے میری آواز وہاں پ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
[[زمرہ: خاص نعتیں ]]
[[زمرہ: ستمبر 2017]]


شاعر: [[مظہر الدین مظہر]]
شاعر: [[مظہر الدین مظہر]]
سطر 39: سطر 41:


مانگ لے سوز درِ شاہِ ہدی سے پہلے
مانگ لے سوز درِ شاہِ ہدی سے پہلے
=== تازہ انتخاب ===
{{منتخب شاعری}}

حالیہ نسخہ بمطابق 06:49، 2 اکتوبر 2017ء


شاعر: مظہر الدین مظہر

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جب لیا نام نبی میں نے دعا سے پہلے

میری آواز وہاں پہنچی صبا سے پہلے


کر نہ منزل کی طلب راہنما سے پہل

ذکرِ محبوب سنا، ذکرِ خدا سے پہلے


بے وضو پیار کے حلقے میں عبادت ہے حرام

خوب رو لیتا ہوں آقا کی ثنا سے پہلے


دمِ آخر مجھے آقا کی زیارت ہوگی

ایک دن آئیں گے سرکار قضا سے پہلے


حق سے کرتا ہوں دعا پڑھ کر محمد پہ درود

یہ وسیلہ بھی ضروری ہے دعا سے پہلے


ہم نے بھی اس درِ اقدس پہ جمائی ہے نظر

جس جگہ ملتا ہے منگتوں کو صدا سے پہلے


نعت میں کیف واثر کی ہے طلب تو مظہر

مانگ لے سوز درِ شاہِ ہدی سے پہلے

تازہ انتخاب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زیادہ پڑھے جانے والے کلام