تمغہ امتیاز
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:03، 15 اگست 2019ء از 39.37.176.172 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} {{ٹکر 1 }} تمغہ امتیاز پاکستان میں سول اور عسکری شخصیات کو عطا کیا جانے والا چوتھا بڑا اع...)
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
تمغہ امتیاز پاکستان میں سول اور عسکری شخصیات کو عطا کیا جانے والا چوتھا بڑا اعزاز ہے ۔ سول شخصیات کو یہ اعزاز ان کی ادب، فنونِ لطیفہ، کھیل، طب یا سائنس کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں میں دیا جاتا ہے ۔ اس اعزاز کا اعلان سال میں ایک بار 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت اس اعزاز سے منتخب شخصیات کو نوازتے ہیں
تمغہ امتیاز پانے والی نعتیہ شخصیات
2018 ۔ صبیح الدین رحمانی 2019 - زبیب مسعود
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |