"بیدم شاہ وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
اصل نام سراج الدین بیدم تخلص تھا مرشد سے نسبت کے بعد بیدم شاہ وارثی کہلائے۔1876ء اٹاوہ، بھارت میں پیدا ہوئے ۔  ساری تعلیم اٹاوہ میں ہی حاصل کی شاعری سے لگاؤ انہیں آگرہ لے گیا نثار اکبر آبادی کے حلقہ تلامذہ میں شامل ہو گئے۔ ۔ انتہائی فقیرانہ زندگی گزاری۔نثار اکبر آبادی سے شاعری کی اصلاح کے ساتھ ساتھ وارثی سلسلہ بھی مل گیا ان کے مرشد کا نام حاجی وارث علی شاہ تھے جن سے حقائق معارف کی چاشنی ملی اور نعت کی طرف متوجہ ہوئے جب کبھی کوئی غزل منقبت لکھتے آستانہ وارثی پر سناتے بعد میں کسی اور کو سناتے


===نمونہ کلام===
===نمونہ کلام===

نسخہ بمطابق 02:45، 8 اگست 2019ء


اصل نام سراج الدین بیدم تخلص تھا مرشد سے نسبت کے بعد بیدم شاہ وارثی کہلائے۔1876ء اٹاوہ، بھارت میں پیدا ہوئے ۔ ساری تعلیم اٹاوہ میں ہی حاصل کی شاعری سے لگاؤ انہیں آگرہ لے گیا نثار اکبر آبادی کے حلقہ تلامذہ میں شامل ہو گئے۔ ۔ انتہائی فقیرانہ زندگی گزاری۔نثار اکبر آبادی سے شاعری کی اصلاح کے ساتھ ساتھ وارثی سلسلہ بھی مل گیا ان کے مرشد کا نام حاجی وارث علی شاہ تھے جن سے حقائق معارف کی چاشنی ملی اور نعت کی طرف متوجہ ہوئے جب کبھی کوئی غزل منقبت لکھتے آستانہ وارثی پر سناتے بعد میں کسی اور کو سناتے

نمونہ کلام

سراجا منیرا نگار مدینہ

عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>


مزید دیکھیے

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود نقشبندی | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر

شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی

حواشی و حوالہ جات