"بیدم شاہ وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
===نمونہ کلام===
===نمونہ کلام===


====سراجا منیرا نگار مدینہ ====
[سراجا   منیرا   نگار   مدینہ ۔ بیدم شاہ وارثی | سراجا  منیرا    نگار    مدینہ]


سراجا  منیرا    نگار    مدینہ
[عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول ۔ بیدم شاہ وارثی | عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول]


تجلی    مکہ    بہار    مدینہ
گھرا ہوں اکیلا میں اندوہ غم میں
دوہائی ہے اے تاجدار مدینہ
مجھے تجھے بخداے روح مجنوں
میں سو جان سے ہوں نثار مدینہ
الہی دم واپسیں سامنے ہو
وہ محبوب عالم  بگار  مدینہ
مجھے گردش چرخ گو پیس ڈالے
بنوں پر میں یا رب غبار مدینہ
دل مبتلا کے ٹھکانے نہ پوچھو
جوار  محمد{{ص}}  دیار  مدینہ
کہاں باغ عالم کی بیدم ہوائیں
کہاں  وہ  نسیم  بہار  مدینہ
====عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول{{ص}}====
عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول{{ص}}
کہاں کہاں لیے پھرتی ہے جستجوئے رسول{{ص}}
خوشا وہ دل کہ ہو جس دل میں آرزوئے رسول{{ص}}
خوشا وہ آنکھ جو ہو محو حسن روئے رسول{{ص}}
تلاش نقش کف پائے مصطفی{{ص}} کی قسم
چنے ہیں آنکھوں سے ذرات خاک کوئے رسول{{ص}}
پھر ان کے نشئہ عرفاں کا پوچھنا کیا ہے
جو پی چکے ہیں ازل میں مئے سبوئے رسول{{ص}}
بلائیں لوں تری اے جذب شوق صل علی
کہ آج دامن دل کھچ رہا ہے سوئے رسول{{ص}}
شگفتہ گلشن زہرا کا ہر گل تر ہے
کسی میں رنگ علی اور کسی میں بوئے رسول{{ص}}
عجب تماشا ہو میدان حشر میں بیدم
کہ سب ہوں پیش خدا اور میں روبروئے رسول{{ص}}


==== مزید دیکھیے ====
==== مزید دیکھیے ====

نسخہ بمطابق 05:51، 16 مئی 2017ء


نمونہ کلام

[سراجا منیرا نگار مدینہ ۔ بیدم شاہ وارثی | سراجا منیرا نگار مدینہ]

[عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول ۔ بیدم شاہ وارثی | عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول]


مزید دیکھیے

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود نقشبندی | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر


شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی