"بہ ہرزماں بہ ہر زباں ۔ نور احمد میرٹھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:

یہ کتاب [[نور احمد میرٹھی ]] کی کاوش ہے ۔ 680 صفحات پر ساڑھے تین سو [[غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی | غیر مسلم نعت گو شعراء]] کے عالمی تذکرہ پر مشتمل ہے، جو دراصل مصنف کا عظیم کارنامہ ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ عصر حاضر میں مختلف مکاتب فکر اور دبستان ادب کے معتبر ترقی پسند ، جدید اور جدید تر شعراء تسلسل سے نعتیہ شاعری کر رہے ہیں، ان میں[[فیض احمد فیض]] سے لے کر [[احمد ندیم قاسمی]]، [[احمد فراز]]، [[قتیل شفائی]]، [[سرشار صدیقی]]، [[حفیظ تائب]]، [[انور سدید]] اور [[عطاء الحق قاسمی]] وغیرہ تک سامنے کے چند نام ہیں

=== مزید دیکھیے ===

{{تازہ مطبوعات }}
{{تازہ مطبوعات }}

نسخہ بمطابق 20:29، 16 جنوری 2018ء

یہ کتاب نور احمد میرٹھی کی کاوش ہے ۔ 680 صفحات پر ساڑھے تین سو غیر مسلم نعت گو شعراء کے عالمی تذکرہ پر مشتمل ہے، جو دراصل مصنف کا عظیم کارنامہ ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ عصر حاضر میں مختلف مکاتب فکر اور دبستان ادب کے معتبر ترقی پسند ، جدید اور جدید تر شعراء تسلسل سے نعتیہ شاعری کر رہے ہیں، ان میںفیض احمد فیض سے لے کر احمد ندیم قاسمی، احمد فراز، قتیل شفائی، سرشار صدیقی، حفیظ تائب، انور سدید اور عطاء الحق قاسمی وغیرہ تک سامنے کے چند نام ہیں

مزید دیکھیے

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں