"اے کہ تو ہر دل مخزوں سرائے تو ۔ فیض احمد فیض" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: نعت آباد شاعر : فیض احمد فیض === {{نعت }} === اے تو کہ ہست ہر دلِ محزوں سرائے تو...)
 
سطر 16: سطر 16:

بر خاک رشکِ خسروِ دوراں گدائے تو <ref>تخت پر بیٹھا ہوا شاہ ملک و مال کی تشویش میں مبتلا ہے، جبکہ خاک پر بیٹھا ہوا آپ کا گدا وقت کے شاہنشاہ کے لیے بھی باعثِ رشک ہوتا ہے۔ </ref>

آنجا قصیدہ خوانیِ لذّاتِ سیم و زر
آنجا قصیدہ خوانیِ لذّاتِ سیم و زر

اینجا فقط حدیثِ نشاطِ لِقائے تو <ref>وہاں (دنیا داروں کے ہاں) سونے اور چاندی کی لذات کے قصیدے ہیں جب کہ یہاں (ہم خاکساروں کے ہاں) فقط آپ کے دیدار کے نشاط کی باتیں ہیں۔</ref>

آتش فشاں ز قہر و ملامت زبانِ شیخ
آتش فشاں ز قہر و ملامت زبانِ شیخ

از اشک تر ز دردِ غریباں ردائے تو <ref>شیخ ( اور واعظ) کی زبان قہر اور ملامت سے آتش فشاں بنی ہوئی ہے جبکہ غریبوں کے درد کی وجہ سے آپ کی چادر مبارک آپ کے آنسو سے تر ہے۔</ref>

باید کہ ظالمانِ جہاں را صدا کُنَد  
باید کہ ظالمانِ جہاں را صدا کُنَد  

نسخہ بمطابق 22:10، 30 جنوری 2018ء

شاعر : فیض احمد فیض

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

اے تو کہ ہست ہر دلِ محزوں سرائے تو

آوردہ ام سرائے دِگر از برائے تو <ref> اے کہ آپ (ص) کا ہر دکھی دل میں ٹھکانہ ہے، میں نے بھی آپ کے لیے ایک اور سرائے بنائی ہے یعنی کہ میرے دکھی دل میں بھی آپ کا گھر ہو جائے۔ </ref>

خواجہ بہ تخت بندۂ تشویشِ مُلک و مال

بر خاک رشکِ خسروِ دوراں گدائے تو <ref>تخت پر بیٹھا ہوا شاہ ملک و مال کی تشویش میں مبتلا ہے، جبکہ خاک پر بیٹھا ہوا آپ کا گدا وقت کے شاہنشاہ کے لیے بھی باعثِ رشک ہوتا ہے۔ </ref>

آنجا قصیدہ خوانیِ لذّاتِ سیم و زر

اینجا فقط حدیثِ نشاطِ لِقائے تو <ref>وہاں (دنیا داروں کے ہاں) سونے اور چاندی کی لذات کے قصیدے ہیں جب کہ یہاں (ہم خاکساروں کے ہاں) فقط آپ کے دیدار کے نشاط کی باتیں ہیں۔</ref>

آتش فشاں ز قہر و ملامت زبانِ شیخ

از اشک تر ز دردِ غریباں ردائے تو <ref>شیخ ( اور واعظ) کی زبان قہر اور ملامت سے آتش فشاں بنی ہوئی ہے جبکہ غریبوں کے درد کی وجہ سے آپ کی چادر مبارک آپ کے آنسو سے تر ہے۔</ref>

باید کہ ظالمانِ جہاں را صدا کُنَد

روزے بسُوئے عدل و عنایت صدائے تو <ref>ضروری ہے کہ دنیا کے ظالم (جوابی) صدا کریں، ایک (کسی) دن عدل و عنایت کی طرف (لے جانے والی) آپ کی آواز پر یعنی آپ کی عدل و عنایت کی طرف بلانے والی آواز پر ظالموں کو لبیک کہنا ہی پڑے گا۔</ref>

مزید دیکھیے

زیادہ پڑھے جانے والے کلام

اشعار کا ترجمہ