"اسد اللہ خان غالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Asad UllaH Khan Ghalib.jpg|link=اسد اللہ خان غالب]]
{{#seo:
{{#seo:
|title= اسد اللہ خان غالب
|title= اسد اللہ خان غالب
|keywords=غالب، اسد اللہ خاں غالب، اسد اللہ خان غالب، غالب کی شاعری، غالب کی نعت،  
|keywords=غالب، اسد اللہ خاں غالب، اسد اللہ خان غالب، غالب کی شاعری، غالب کی نعت، Ghalib, Asad Ullah Khan Ghalib, ghalib
|description=غالب کا پورا نام اسد اللہ بیگ ، تخلص غالب اور عرفیت مرزا نوشہ ہے ۔ ابتدا میں "اسد" تخلص استعمال کیا اور پھر  ''غالب" لکھنا شروع کر دیا ۔ اسد اللہ خان غالب  اردو زبان کے سب سے بڑے غزل گو کے طور پر مانے جاتے ہیں ۔  انہوں نے کچھ نعتیہ اشعار بھی کہے  

}}
}}
[[ملف:Asad UllaH Khan Ghalib.jpg|link=اسد اللہ خان غالب]]

[[زمرہ: فارسی شعراء ]]
[[زمرہ: فارسی شعراء ]]

نسخہ بمطابق 04:16، 27 دسمبر 2018ء

Asad UllaH Khan Ghalib.jpg

غالب کا پورا نام اسد اللہ بیگ ، تخلص غالب اور عرفیت مرزا نوشہ ہے ۔ ابتدا میں "اسد" تخلص استعمال کیا اور پھر 1816 میں غالب" لکھنا شروع کر دیا <ref> سید تقی عابدی ، غالب دیوان ِ نعت و منقبت، شاہد پبلیکیشنز نیو دہلی ، 2006، ص 13 </ref>

آپ 27 دسمبر 1797 میں آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم والدہ سے اور پھر مولوی معظم سے کسب فیض کیا ۔ فارسی زبان عبد الصمد نامی شاعری سے سیکھی ۔ اور فارسی ہی کو اپنے مزاج کے بہت قریب پایا۔

خطابات

نجم الدولہ ۔ دیبر المک اور نظام جنگ

نعت گوئی

اسد اللہ خان غالب اردو زبان کے سب سے بڑے غزل گو کے طور پر مانے جاتے ہیں ۔ غالب اردو اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔ انہوں نے کچھ نعتیہ اشعار بھی کہے

غالب کے فارسی نعتیہ اشعار

غالب پر مضامین

وفات

مرزا غالب کا انتقال دہلی میں 15 فروری 1869ء کو ہوا۔

حواشی و حوالہ جات