"ازل سے نقش دل ہے ناز جانانہ محمد کا ۔ آرزو لکھنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== ازل سے نقش دل...)
 
سطر 54: سطر 54:
==== مزید دیکھیے ====
==== مزید دیکھیے ====


[[آرزو لکھنوی]] | [[ابن صفی]] | [[پروین شاکر]] | [[ثروت حسین]] | [[جمیل الدین عالی]] | [[جون ایلیا]] | [[حفیظ ہوشیار پوری]] | [[حمایت علی شاعر]] | [[رسا چغتائی]] | [[رئیس امروہوی]] | [[شان الحق حقی]] | [[عزم بہزاد]] | [[عقیل عباس جعفری]] | [[عنبرین حسیب عنبر]] | [[فرمان شیخ پوری]] | [[کاشف حسین غائر]] | [[لیاقت علی عاصم]] | [[محسن بھوپالی]] | [[نصیر ترابی]]
[[آرزو لکھنوی]] | [[ابن صفی]] | [[پروین شاکر]] | [[تنظیم الفردوس]] | [[ثروت حسین]] | [[جمیل الدین عالی]] | [[جون ایلیا]] | [[حفیظ ہوشیار پوری]] | [[حمایت علی شاعر]] | [[رسا چغتائی]] | [[رئیس امروہوی]] | [[شان الحق حقی]] | [[عزم بہزاد]] | [[عقیل عباس جعفری]] | [[عنبرین حسیب عنبر]] | [[فرمان شیخ پوری]] | [[کاشف حسین غائر]] | [[لیاقت علی عاصم]] | [[محسن بھوپالی]] | [[نصیر ترابی]]

نسخہ بمطابق 12:11، 28 اپريل 2017ء


نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم

ازل سے نقش دل ہے ناز جانانہ محمد کا

کیا ہے لوح نے محفوظ افسانہ محمد کا


ڈرے کیا آتش دوزخ سے دیوانہ محمد کا

کہ اٹھے شعلے گل کرتا ہے پروانہ محمد کا


ظہور حال و مستقبل سے ماضی کو ملا دوں گا

مجھے پھر آج دہرانا ہے افسانہ محمد کا


دوئی ایک داغ تہمت، غیرت الزام بے معنی

دہ دنیا ہے جسے اپنائے یارانہ محمد کا


شفاعت کی دعا میں وہ ہوا دیتے ہیں پر اس کے

جہنم کو بجھا سکتا ہے پروانہ محمد کا


یہاں سے تابہ جنت روک ہے کوئی نہ پرشس ہے

جہاں چاہے چلا جا ، بن کے پروانہ محمد کا


رسائی کب ہے اس تک ہوش انساں عقل درسی کی

جو اپنی رد میں کہہ جاتا ہے دیوانہ محمد کا


شعاع اس پار شیشے کے ، نظر اس پار شیشے کے

جھلک دیکھی کہ پہنچا اڑ کے پروانہ محمد کا


درود اول سخن ہو آرزو ، پھر شعر نعتیہ

زباں دھو ڈال اگر کہنا ہے افسانہ محمد کا


مزید دیکھیے

آرزو لکھنوی | ابن صفی | پروین شاکر | تنظیم الفردوس | ثروت حسین | جمیل الدین عالی | جون ایلیا | حفیظ ہوشیار پوری | حمایت علی شاعر | رسا چغتائی | رئیس امروہوی | شان الحق حقی | عزم بہزاد | عقیل عباس جعفری | عنبرین حسیب عنبر | فرمان شیخ پوری | کاشف حسین غائر | لیاقت علی عاصم | محسن بھوپالی | نصیر ترابی