"ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 8: سطر 8:
=== مشاعرے ===
=== مشاعرے ===


[[پہلے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | پہلا مشاعرہ ]] | [[دوسرے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | تیسرا مشاعرہ ]] | [[ تیسرے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | تیسرا مشاعرہ ]] | [[چوتھے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | چوتھا مشاعرہ ]] | [[پانچویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | پانچواں مشاعرہ ]] | [[چھٹے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | چھٹا مشاعرہ ]] | [[ ساتویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | ساتواں مشاعرہ ]] | [[آٹھویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | آٹھواں مشاعرہ]] | [[نویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | نواں مشاعرہ ]] | [[دسویں  مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | دسواں مشاعرہ ]] | [[گیارہویں  مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | گیارہواں مشاعرہ ]] | [[بارہویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | بارہواں مشاعرہ ]] | [[تیرہویں  مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | تیرہواں مشاعرہ ]]
[[پہلے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | پہلا مشاعرہ ]] | [[دوسرے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | تیسرا مشاعرہ ]] | [[ تیسرے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | تیسرا مشاعرہ ]] | [[چوتھے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | چوتھا مشاعرہ ]] | [[پانچویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | پانچواں مشاعرہ ]] | [[چھٹے مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | چھٹا مشاعرہ ]] | [[ ساتویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | ساتواں مشاعرہ ]] | [[آٹھویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | آٹھواں مشاعرہ]] | [[نویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | نواں مشاعرہ ]] | [[دسویں  مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | دسواں مشاعرہ ]] | [[گیارہویں  مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | گیارہواں مشاعرہ ]] | [[بارہویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | بارہواں مشاعرہ ]] | [[تیرہویں  مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | تیرہواں مشاعرہ ]] | [[چودہویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | چودہواں مشاعرہ ]] | [[پندرہویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش | پندرہواں مشاعرہ ]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[ چوپال پاکستان ]] | [[  اکادمی فروغ نعت ، اٹک ]] | [[ ادارہ محفل ِ نعت اسلام آباد ]]
[[ چوپال پاکستان ]] | [[  اکادمی فروغ نعت ، اٹک ]] | [[ ادارہ محفل ِ نعت اسلام آباد ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 22:11، 3 مارچ 2018ء


محفل نعت پاکستان اسلام آباد کے نعتیہ ادب کے فروغ کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ماہ ربیع الاول (25 دسمبر 2016) مرکزی تنظیم کے طریق کار اور اصولوں کو اپناتے ہوئے حسن ابدال کے شہر میں محفل نعت کی شاخ کا قیام محفلِ نعت پاکستان ، حسن ابدال کے نام سے عمل میں لایا گیا اور اس کی افتتاحی نشست کا شاندار انعقاد کیا گیا ۔


25 دسمبر 2016ءیعنی 25 ربیع الاول 1438 ھجری کے مبارک دن حسن ابدال جو کہ واہ کینٹ اور ہری پور کے درمیان ایک چھوٹا شہر یا قصبہ ہے سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ملک ذوالفقار علی دانش کی میزبانی میں محفل نعت حسن ابدال کی افتتاحی نشست منعقد ہوئی جس کی صدارت مرکزی تنظیم کے صدر ڈاکٹر احسان اکبرنے کی ، جبکہ نقابت و نظامت کے فرائض مرکزی سیکریٹری عرش ہاشمی نے انجام دئے۔ اس افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر ذوالفقار ملک نے مرکزی تنظیم کے تمام تر اصولوں اور قوائد و ضوابط کے مطابق ماہانہ نعتیہ مشاعروں کے انعقاد کرانے کا اعلان کیا۔ اس تقریب میں جو کہ ملک گیر ادبی تنظیم ، چوپال ، کے نعت فورم کے تعاون سے سجائی گئی تھی ، محفل نعت حسن ابدال کے زیر اہتمام پہلے ماہانہ و سالانہ نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔ اور دور و نزدیک سے قریباً 28 شعراء کی شرکت کے ساتھ اس مبارک محفل کی ابتدا کی گئی ۔

مشاعرے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پہلا مشاعرہ | تیسرا مشاعرہ | تیسرا مشاعرہ | چوتھا مشاعرہ | پانچواں مشاعرہ | چھٹا مشاعرہ | ساتواں مشاعرہ | آٹھواں مشاعرہ | نواں مشاعرہ | دسواں مشاعرہ | گیارہواں مشاعرہ | بارہواں مشاعرہ | تیرہواں مشاعرہ | چودہواں مشاعرہ | پندرہواں مشاعرہ

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

چوپال پاکستان | اکادمی فروغ نعت ، اٹک | ادارہ محفل ِ نعت اسلام آباد