آئینہ یزداں - رضی عظیم آبادی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:03، 16 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏آئینہ یزداں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

تعارف کنندہ : ڈاکٹر شہزاد احمد

آئینہ یزداں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

’’ آئینۂ یزداں‘‘رضی عظیم آبادی کا پہلا مجموعہ ہے۔ جس کی اشاعت اول 2005ء میں ہوئی۔ 23x36=16 کے سائز میں شائع ہونے والا یہ مجموعہ208 صفحات پر مشتمل اور پیپر بیک پر شائع ہوا ہے۔ شاعرِ موصوف نے اسے اپنے گھر واقع فلیٹ نمبر A-7، الاحمد ایونیو سیکٹر 5-1 نارتھ کراچی سے شائع کیا ہے۔

آئینۂ یزداں پر لکھنے والوں میں شبنم رومانی، پروفیسر آفاقؔ صدیقی، ڈاکٹر پیرزادہ قاسم، ڈاکٹر فرمانؔ فتح پوری، پروفیسر ڈاکٹر ابرارؔ کرت پوری دہلی (انڈیا)، جمیل عظیم آبادی، قاری سیدحبیب اللہ حبیبؔ، فہیم ردولوی اور خود رضی عظیم آبادی شامل ہیں۔