مظہر حسین مظہر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

MAZHAR HUSSAIN.jpg


مظہر حسین مظہر کا تعلق میلسی سے ہے ۔

نعتیہ مجموعہ

نام : مظہر حسین مظہر ولدیت : غلام حیدر تاریخ پیدائش : یکم اپریل ١٩٧٧ سکونت: تعلیم : پی ایچ ڈی اردو ایم اے انگریزی ایم اے ایجوکيشن پسندیدہ صنف سخن : نعت، سلام، غزل، تنقيد و تحقيق پیشہ۔ تدریس۔۔۔ سینٸر سبجیکٹ سپیشلسٹ اردو گریڈ 18 اعزازات۔ حسان بن ثابت ایوارڈ عالمی طرحی نعتیہ مشاعرہ

دیگر معلومات پسندیدہ شعراء :میر۔ غالب۔ اقبال۔ مجید امجد احمد ندیم قاسمی، فیض

پسندیدہ نعت گو شعراء :اعلی حضرت ۔ علامہ اقبال۔ محسن کاکوروی۔ امیر میناٸی۔ مظفر وارثی ، نصیرالدین نصیر ، اقبال عظیم، حفیظ تائب۔

پسندیدہ نو جوان نعت گو شعراء : تحسین یزدانی۔ ندیم بھابھہ۔ باقر رضوی عرفی ہاشمی۔

پسندیدہ بزرگ نعت خواں :

محمد علی ظہوری ، اعظم چشتی ، سید منظور الکونین شاہ فصیح الدین سہروردی

پسندیدہ نو جوان نعت خوان : زبیب مسعود، قاری زبید رسول۔ حسان رضا۔ شبیر ہاشمی۔

شہر کے مشہور نعت خوان  : 

شبیر سعیدی۔

شہر کے معروف نعت گو شعراء : خورشيد بیگ میلسوی۔ تحسین یزدانی۔ نذیر اذفر۔ عبد الرحمن خالد

نعت خوانی کے با رے نظریہ۔ نعت خوانی ایک عبادت ہے۔ یہ جسم اور روح کی پا کیزگی وبا لیدگی کا ذریعہ ہے۔ نعت خوان کیلئے لا زم ہے کہ وہ با رگاہ رسولﷺ میں حاضری دیتے وقت ادب کو ملحو ظ خا طر رکھے۔ دور حا ضر میں نعت خوانوں کے تجریدی رویوں نے نعت کے تقدس کو پامال کیا ہے نعت خوانی اور محافل نعت کا انعقا د محض کما ئی کا ذریعہ بن کر رہ گیا ہے ادب و احترام کی حدود پار کی جارہی ہیں۔ اہل علم و دانش کو اس ضمن میں اصلا ح احوال کی سنجیدہ کو شش کرنی چا ہیئے تا کہ محا فلِ نعت اور نعت خوانی اہل ایمان کیلئےروح کی غذا ثابت ہو اور عشق رسولﷺ کی حقیقی روح کو بیدار کیا جا سکے۔۔۔

تصانیف۔ نعتیہ مجموعہ

1. مدح باقی ہے 2015

2. صحیفہ نعت 2020

نمائندہ شعر۔

عمر بھر نعت کی آیات جمع کرتا رہا۔۔۔۔

مجھ نکمے سے تو کچھ اور کمایا نہ گیا

رابطہ نمبر۔۔03037836831 ای مل mazharhusainmazhar@gmail.com

حمدیہ و نعتیہ کلام

اے طائر خیال کرو پر سے لف مجھے ۔ مظہر حسین مظہر

مزید دیکھئے

نئے صفحات