اسم ِ معطر
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:24، 25 دسمبر 2020ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: مجموعہ ہائے نعت {{ٹکر 1 }} اسم معطر ، جرمنی میں مقیم معروفشاعر "جاوید عادل س...)
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
اسم معطر ، جرمنی میں مقیم معروفشاعر "جاوید عادل سوہاوی کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ یہ مجموعہ 2020ء میں شائع ہوا ۔ اس مجموعے پر لکھنے والوں میں ڈاکٹر ریاض مجید، ڈاکٹر کاشف عرفان، ریاض حسین زیدی ، مقصود علی شاہ اور ابو الحسن خاور شامل ہیں ۔ اس مجموعے کی ایک اور خاص بات یہ کہ اس کا سرورق بھی شاعر نے خود ڈیزائن کیا ہے ۔