چوپال پاکستان
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
چوپال پاکستان ایک ایک ادبی گروپ ہے جس کی ابتدا فیس بک کے میں "چوپال " <ref> | فیس بک پر چوپال گروپ </ref> کے نام سے ہوئی اور اب یہ ادارہ تمام پاکستان میں ادبی سرگرمیوں میں مصروف ہے ۔ چوپال انتظامیہمحمد ارشد مرزا | اعجاز ساحر | نادر صدیقی | سہیل شہزاد چوپال فیس بک گروپچوپال کی حمدیہ و نعتیہ سرگرمیاںادبی گروپ ہونے کی وجہ سے اراکین گاہے بگاہے اپنے حمدیہ و نعتیہ کلام تو پیش کرتے ہی رہتےہیں لیکن چوپال کا اصل اعزاز 2014 میں کروایا گا بالکل انوکھی طرز کا نعتیہ ردیفی <ref> https://www.facebook.com/photo.php?fbid=1443657172568143&set=gm.328508427324760&type=3&theater&ifg=1 </ref> مشاعرہ تھا ۔ اس مشاعرے میں تمام کلام بغیر نام کے پیش کئے گئے اور ان پر بے لاگ تنقید بھی ہوئی ۔ اگرچہ اس سے پہلے بھِی فیس بک پر تخلیق کار کا نام پیش کیے بغیر تنقید نعتیہ تخلیقات پر تخلیق ہو رہی تھِ ۔ لیکن نعت حوالے سے ایسا ایک مکمل مشاعرہ منعقد کرنے کی یہ پہلی مثال تھی ۔ اس کے علاوہ چوپال فورم پر ہونے والی کچھ اہم سرگرمیوں کے ربط یہ ہیں ۔
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=1528896487377544&set=gm.4340 03435238&type=3&theater&ifg=1 نعتیہ ردیفی تنقیدی مشاعرہ 2015 ۔ ردیف : آپ ہیں
مزید دیکھیے
|
حواشی و حوالہ جات |