عابد نظامی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:46، 11 جولائی 2017ء از 103.255.4.46 (تبادلۂ خیال)
Jump to navigationJump to search


نمونہ کلام

آمد ہے کس پیمبر عالی مقام کی

آمد ہے کس پیمبر ﷺ عالی مقام کی

آنے لگیں صدائیں درود و سلام کی


ہر چیز ان کے واسطے تخلیق کی گئی

کیا شان ہے رسول علیہ السلام کی


جس نے نبیو کی یاد کو دل میں بسا لیا

اللہ نے اس پہ آتش دوزخ حرام کی


اللہ جانتا ہے محمدﷺ کا مرتبہ

انسان کو خبر کہاں ان کے مقام کی


سرکار اب مجھے بھی مدینے بلائے

یہ عرض اب قبول ہو اپنے غلام کی


سرکار کی نظر سع بنے فخر کائنات

کیا شان پوچھتے ہو صحابہ کرام ﷺ کی


عابد ہو بعد موت کے خاک رہ حجاز

واللہ اسے نمود کی خواہش نہ نام کی

مزید دیکھیے

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود خالد | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر | عابد نظامی