کروں میں جہاں جاکے ذکر محمد مزہ جب ہے اے جذبہ والہانہ ۔ انور صابری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:30، 5 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

شاعر: انور صابری

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کروں میں جہاں جاکے ذکرِ محمد مزہ جب ہے اے جذبۂ والہانہ

مرے سازِ احساس پر روحِ جامی، کوئی اپنی تازہ غزل گنگنائے

وفا کا یہی مقصدِ زندگی ہے، یہی اوّلین شرطِ عشقِ نبی ہے

کبھی شدّتِ اضطراب الم سے نمی چشم حسرت میں آنے نہ پائے

قبائے شفاعت کے ہوں گے میسّر سَروں پر سرِ حشر پُرکیف سائے


زیادہ پڑھے جانے والے کلام