کروں میں جہاں جاکے ذکر محمد مزہ جب ہے اے جذبہ والہانہ ۔ انور صابری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

شاعر: انور صابری

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کروں میں جہاں جاکے ذکرِ محمد مزہ جب ہے اے جذبۂ والہانہ

مرے سازِ احساس پر روحِ جامی، کوئی اپنی تازہ غزل گنگنائے

وفا کا یہی مقصدِ زندگی ہے، یہی اوّلین شرطِ عشقِ نبی ہے

کبھی شدّتِ اضطراب الم سے نمی چشم حسرت میں آنے نہ پائے

قبائے شفاعت کے ہوں گے میسّر سَروں پر سرِ حشر پُرکیف سائے


زیادہ پڑھے جانے والے کلام