2017
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:21، 12 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
کتب | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
" ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعراء " زمرہ: نعت گو شعراء کے تذکروں میں ایک بیش قیمت اضافہ ہے ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد ایک محنتی اور زیرک محقق ہیں ۔ اپنی تحقیق کو پیش کرنے کا انداز میں بھی سلیقہ شعاری کا خیال رکھتے ہیں ۔ سرورق ، کاغذ کی کوالٹی ، کتابت ، فارمیٹنگ، مواد غرض ہر لحاط سے عمدہ کتاب ہے ۔ کتاب کا "مقدمہ" نعتیہ تذکرہ گوئی کے حوالے سے اہم معلومات لیے ہوئے ہے ۔ڈاکٹر شہزاد احمد کی فراخدلی کو نہ سراہنا سراسر بخل ہوگا کہ موصوف نے نعتیہ تذکرہ نگاری میں اس سے پہلے ہوئے تمام کام کا ایک اجمالی جائزہ پیش کیا ہے |
وفات
ناہید شاہد | گوہر ملسیانی | ریاض حسین چودھری | احمد صغیر صدیقی
تحقیق و تنقید ِ نعت میں دبنگ لہجہ رکھنے والے نقاد احمد صغیر صدیقی 12 ستمبر کی صبح امریکہ میں انتقال فرما گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ ان کے لہجے کی ایک جھلک دیکھیے ۔ "میں اس حد تک جناب کشفی سے متفق ہوں کہ اُردو غزل کے بے شمار اشعار میں نعت کے اشعار جیسا رنگ ہے لیکن میں اس بات کی تائید نہیں کرسکتا کہ انھیں نعت کا شعر کہہ کر مشتہر کیا جائے۔ یوں سمجھ لیں کہ غزل میں نعت کی جلوہ گری دیکھنے پرکوئی پابندی نہیں مگر ان اشعار کو نعت کا شعر نہیں کہا جاسکتا۔ [1] |
2000 کی دوسری دہائی
2011 | 2012 | 2013 | 2014 | 2015 | 2016 | 2017
حوالہ جات
- ↑ ’’نعت رنگ‘‘، کراچی ، غزل میں نعت کی جلوہ گری ایک جائزہ از احمد صغیر صدیقی ص۱۵۷