ابو الخیر کشفی

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Abu ul Khair kashafi.jpg

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
ڈاکٹر داود عثمانی فرماتے ہیں


” استاد محترم ڈاکٹر سید ابوالخیر کشفی نے تفہیم قران و حدیث اور مختلف موضوعات پر فکر انگیز مضامین لکھے۔ اخبارات میں کالم لکھے۔غزلیں اور نظمیں کہیں۔ سفرنامے لکھے، لسانیات پر لکھا، بچوں اور نوخواندہ بالغوں کے لیے لکھا۔ درسی کتاب کے حوالے سے بھی آپ کی خدمات لائق تحسین ہیں۔ لیکن ذکر مصطفی ﷺ سے آپ کا قلبی اور روحانی تعلق ہمیشہ سے گہرا رہا ہے۔ آپ نے سیرت نبی پر کتابیں لکھیں، نعتیں کہیں۔سو کے قریب نعتیہ مجموعوں پر پیش لفظ، مقدمے اور تقا ریظ لکھیں اور نقد نعت کے حوالے سے بھی کئی مضامین لکھ کر نعت شناسی اور نعت فہمی کے نئے در وا کیے۔ پچھلی تین دہائیوں سے پاکستان کے ادبی منظر نامے پر شاعری کا نعتیہ آہنگ گونج رہا ہے۔ نعتیہ تخلیقات جب زیور طباعت سے آراستہ ہونے لگیں تو حرف و صوت کی اس عقیدت آمیز یک جائی میں ادبی محاسن تلاش کرنے اور نواردان بساط نعت کی حوصلہ افزائی کرنے والوں میں کشفی صاحب پیش پیش نظر آئے۔ادبی قد و قامت کے حوالے سے کشفی صاحب ہی واحد نقاد تھے جو نعتیہ ادب کی ترویج و اشاعت میں اپنی قابل قدر ادبی رائے کے ذریعے ناقد ہائے بے زمام کو سوئے قطار لانے کی سعی فرماتے رہے۔ [1]

مطبوعات[ترمیم]


حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم]

ابو الخیر کشفی کے مضامین[ترمیم]

شراکتیں[ترمیم]

صارف:تیمورصدیقی

مزید دیکھیے[ترمیم]

اس ماہ کی اہم شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

"نعت کائنات : اس طرح کے بے شمار اہم صفحات کا زخیرہ ہے ۔ اگر آپ حمد و نعت کے حوالے سے کوئی سرگرمی کر رہے ہیں تو ہمیں ضرور مطلع کریں ۔ مزید اہم صفحات دیکھیے
نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم]

  1. " ڈاکٹر داود عثمانی کی مرتب کردہ کتاب "نعت شناسی " سے اقتباس