"معراج نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} === مزید دیکھیے === نور نامہ | معراج نامہ | حلیہ نامہ | میلاد نامہ | وصال نامہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:




معراج نامہ لکھنے کی روایت شروع ہی سے رہی ہے۔اردو میں [[ملا نصرتی]] ؔنے ’گلشن عشق ‘اور ’علی نامہ‘ میں معراج کے واقعہ کو اتنی تفصیل سے بیان کیا ہے کہ وہ ایک علاحدہ مثنوی بن گئی ہے۔ اس کے علاوہ معراج کے مو ضوع پر مستقل ’معراج نامے ‘ [[اردو]] [[فارسی]]  میں لکھے گئے  ہیں
اردو میں بلاقیؔ کے معراج نامہ کو اولیت کا شرف حاصل ہے۔بلاقیؔ نے 1065ھ میں اسے مکمل کیاتھا۔ بلاقی کے علاوہ شاہ کمال ،مختار ؔ،محمد باقر آگاہؔ،ہاشمی ؔ،قربیؔ،ضمیرؔلکھنوی ، امین گجراتی وغیرہ نے بھی معراج نامے قلم بند کئے ہیں۔رشید احمد خاں نے ناسخؔ کے معراج نامہ کا ذکر [[دیوان]] ناسخ کے مقدمے میں کیا ہے۔لیکن علم نجوم کو اساس بناکر اردو میں صرف ایک معراج نامہ لچھمی نرائن شفیقؔنے لکھا تھا۔[[اقبال]] بھی اس قبیل کا معراج نامہ لکھنا چاہتے تھے،لیکن زندگی نے وفا نہ کی۔اب [[غالبؔ]] کے ’بیان معراج‘ کے اردو تراجم ہی ہمارے ذوق کی تسکین کا سامان فراہم کرنے کے لیے کافی ہیں اور اردو کے باذوق قارئین ان ہی ترجموں پر اکتفا کررہے ہیں۔  <ref> [[غالب کی مثنوی بیانِ معراج کاتنقیدی مطالعہ ۔ ڈاکٹرسید یحییٰ نشیط]]</ref>





نسخہ بمطابق 18:26، 23 اکتوبر 2017ء


معراج نامہ لکھنے کی روایت شروع ہی سے رہی ہے۔اردو میں ملا نصرتی ؔنے ’گلشن عشق ‘اور ’علی نامہ‘ میں معراج کے واقعہ کو اتنی تفصیل سے بیان کیا ہے کہ وہ ایک علاحدہ مثنوی بن گئی ہے۔ اس کے علاوہ معراج کے مو ضوع پر مستقل ’معراج نامے ‘ اردو فارسی میں لکھے گئے ہیں

اردو میں بلاقیؔ کے معراج نامہ کو اولیت کا شرف حاصل ہے۔بلاقیؔ نے 1065ھ میں اسے مکمل کیاتھا۔ بلاقی کے علاوہ شاہ کمال ،مختار ؔ،محمد باقر آگاہؔ،ہاشمی ؔ،قربیؔ،ضمیرؔلکھنوی ، امین گجراتی وغیرہ نے بھی معراج نامے قلم بند کئے ہیں۔رشید احمد خاں نے ناسخؔ کے معراج نامہ کا ذکر دیوان ناسخ کے مقدمے میں کیا ہے۔لیکن علم نجوم کو اساس بناکر اردو میں صرف ایک معراج نامہ لچھمی نرائن شفیقؔنے لکھا تھا۔اقبال بھی اس قبیل کا معراج نامہ لکھنا چاہتے تھے،لیکن زندگی نے وفا نہ کی۔اب غالبؔ کے ’بیان معراج‘ کے اردو تراجم ہی ہمارے ذوق کی تسکین کا سامان فراہم کرنے کے لیے کافی ہیں اور اردو کے باذوق قارئین ان ہی ترجموں پر اکتفا کررہے ہیں۔ <ref> غالب کی مثنوی بیانِ معراج کاتنقیدی مطالعہ ۔ ڈاکٹرسید یحییٰ نشیط</ref>


مزید دیکھیے

نور نامہ | معراج نامہ | حلیہ نامہ | میلاد نامہ | وصال نامہ | تاج نامہ | درود نامہ | طوطا نامہ | ہدہد نامہ | جوگی نامہ | محمدی بارہ ماہ