"جہان ِ نعت ۔ شمارہ نمبر 6" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} جہان ِ نعت کا شمارہ نمبر 06، "اسلام آباد میں نعتیہ ادبی سرگرمیاں" کے حوالے خاص نمبر ہے ۔...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[جہان | [[جہان ِنعت، کراچی]] |
نسخہ بمطابق 08:41، 3 اگست 2017ء
جہان ِ نعت کا شمارہ نمبر 06، "اسلام آباد میں نعتیہ ادبی سرگرمیاں" کے حوالے خاص نمبر ہے ۔ اسلام آباد میں حمد و نعت کے سر گرم اداروں بزم حمد و نعت، اسلام آباد اور محفل نعت پاکستان، اسلام آباد کی خدمات کا خصوصی جائزہ لیا گیا ہے ۔ قمر عینی ، بشیر حسین ناظم، رشید ساقی، احسان اکبر ، حنیف نازش، ہلال جعفری، اور مسرور جالندھری پر مضامین بیش قیمت مضامین اور اسلام آباد کے دبستان مدحت کی منتخب نعتیں بھی اس شمارے کی زینت ہیں ۔