"عابد نظامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 3: سطر 3:
=== نمونہ کلام ===
=== نمونہ کلام ===


==== آمد ہے کس پیمبر عالی مقام کی ====
[[آمد ہے کس پیمبر عالی مقام کی ۔ عابد نظامی | آمد ہے کس پیمبر عالی مقام کی]]


آمد ہے کس پیمبر  {{ص}} عالی مقام کی
آنے لگیں صدائیں درود و سلام کی
ہر چیز ان کے واسطے تخلیق کی گئی
کیا شان ہے رسول علیہ السلام کی
جس نے نبیو کی یاد کو دل میں بسا لیا
اللہ نے اس پہ آتش دوزخ حرام کی
اللہ جانتا ہے محمد{{ص}} کا مرتبہ
انسان کو خبر کہاں ان کے مقام کی
سرکار اب مجھے بھی مدینے بلائے
یہ عرض اب قبول ہو اپنے غلام کی
سرکار کی نظر سع بنے فخر کائنات
کیا شان پوچھتے ہو صحابہ کرام {{ص}} کی
عابد ہو بعد موت کے خاک رہ حجاز
واللہ اسے نمود کی خواہش نہ نام کی


==== مزید دیکھیے ====
==== مزید دیکھیے ====

حالیہ نسخہ بمطابق 06:49، 11 جولائی 2017ء