"انسانیت کو خلق حسن سے سجا دیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(«{{بسم اللہ }} شاعر:عمران گونڈوی بشکریہ:عالم نظامی === {{نعت}} === انسانیت کو خلق حسن سے سجا دیا آقا نے آکے سب کا مقدر جگا دیا سو چو تو لازوال ہے کتنی وہ زندگی تاحشر جس حیات کو اسوہ بنادیا بدر و احد حنین ہو یا ہو حدیبیہ آقا نے ہر مقام پہ درس وف...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


شاعر:[[عمران گونڈوی]]
شاعر:[[دانش نور پوری]]


بشکریہ:[[عالم نظامی]]
بشکریہ:[[عالم نظامی]]
سطر 15: سطر 15:


تاحشر جس حیات کو اسوہ بنادیا
تاحشر جس حیات کو اسوہ بنادیا


بدر و احد حنین ہو یا ہو حدیبیہ
بدر و احد حنین ہو یا ہو حدیبیہ
   
   
آقا نے ہر مقام پہ  درس وفا  دیا
آقا نے ہر مقام پہ  درس وفا  دیا


خلق حسن سے جیتیے دل اور دماغ کو
خلق حسن سے جیتیے دل اور دماغ کو


آقانے سارا کام یہ کرکے دکھا دیا
آقانے سارا کام یہ کرکے دکھا دیا


کرتے ہیں یاد آپ کو اس میں تو شک نہیں
کرتے ہیں یاد آپ کو اس میں تو شک نہیں
   
   
شاہا پیام آپ کا لیکن بھلادیا
شاہا پیام آپ کا لیکن بھلادیا


اصحابی کالنجوم کہا جو حضور نے
اصحابی کالنجوم کہا جو حضور نے


انسان کو زمیں سے فلک پر بٹھا دیا
انسان کو زمیں سے فلک پر بٹھا دیا


یا سیدی کہا ہے عمر نے بلال کو
یا سیدی کہا ہے عمر نے بلال کو


اسلام نے غلام کو کیا مرتبا دیا
اسلام نے غلام کو کیا مرتبا دیا


حضرت اسامہ فوج کے جنرل ہوا کیے
حضرت اسامہ فوج کے جنرل ہوا کیے


تفریق رنگ و نسل کو یکسر مٹادیا
تفریق رنگ و نسل کو یکسر مٹادیا


یوں تو سبھی صحابہ تھے حضرت پہ جاں نثار
یوں تو سبھی صحابہ تھے حضرت پہ جاں نثار


صدیق نے رسول پہ سب کچھ لٹا دیا
صدیق نے رسول پہ سب کچھ لٹا دیا


جو خود بھی بے مثال ہے دانش جہان میں  
جو خود بھی بے مثال ہے دانش جہان میں  


اس رب نے بے مثال ہمیں مصطفی دیا
اس رب نے بے مثال ہمیں مصطفی دیا

حالیہ نسخہ بمطابق 14:46، 2 اگست 2023ء


شاعر:دانش نور پوری

بشکریہ:عالم نظامی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

انسانیت کو خلق حسن سے سجا دیا

آقا نے آکے سب کا مقدر جگا دیا

سو چو تو لازوال ہے کتنی وہ زندگی

تاحشر جس حیات کو اسوہ بنادیا

بدر و احد حنین ہو یا ہو حدیبیہ

آقا نے ہر مقام پہ درس وفا دیا

خلق حسن سے جیتیے دل اور دماغ کو

آقانے سارا کام یہ کرکے دکھا دیا

کرتے ہیں یاد آپ کو اس میں تو شک نہیں

شاہا پیام آپ کا لیکن بھلادیا

اصحابی کالنجوم کہا جو حضور نے

انسان کو زمیں سے فلک پر بٹھا دیا

یا سیدی کہا ہے عمر نے بلال کو

اسلام نے غلام کو کیا مرتبا دیا

حضرت اسامہ فوج کے جنرل ہوا کیے

تفریق رنگ و نسل کو یکسر مٹادیا

یوں تو سبھی صحابہ تھے حضرت پہ جاں نثار

صدیق نے رسول پہ سب کچھ لٹا دیا

جو خود بھی بے مثال ہے دانش جہان میں

اس رب نے بے مثال ہمیں مصطفی دیا